علم کی اہمیت
علم انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ ہے۔ یہ نہ صرف انسان کو اچھے اور برے کی پہچان دیتا ہے بلکہ اسے ترقی اور کامیابی کی راہوں پر بھی گامزن کرتا ہے۔ جس قوم میں علم کی روشنی زیادہ ہوتی ہے، وہ قوم دنیا میں عزت اور مقام حاصل کرتی ہے۔ تعلیم انسان […]
احساسِ کمتری
اُس ذہنی کیفیت کو کہتے ہیں جس میں انسان اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر، ناکام، کم اہم یا نااہل سمجھنے لگتا ہے، چاہے حقیقت میں ایسا نہ بھی ہو۔ ایسا شخص اکثر اپنی صلاحیتوں، شخصیت، شکل، مالی حالت، تعلیم، عہدے یا سماجی حیثیت کو دوسروں سے کم سمجھتا رہتا ہے۔ یہ ایک مسلسل […]
پرائی آگ، اپنے کباب اور منافع خوروں کا تہوار
کل شام جب میں اپنے ماس کمیونیکیشن کے اسائنمنٹ سے بمشکل نظریں ہٹا کر ٹی وی لاؤنج میں آئی تو سکرین پر امریکا اور ایران کی ممکنہ جنگ کی بریکنگ نیوز چل رہی تھیں۔ والد صاحب نے چائے کا کپ میز پر رکھتے ہوئے ٹھنڈی سانس لی اور بولے: ‘بیٹا! میزائل چاہے تہران پر گرے […]
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
امریکی مندوب برائے اقوام متحدہ مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے مائیکل والٹز نے کہا کہ چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اورآبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ […]
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کیلئے اسپیشل گریڈ میں 3 افسران کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کے لیے 2 پائلٹس اور ایک اسسٹنٹ ڈپٹی چیف انجینئر کی بھرتی کیلئے مطلوبہ تجربات کے حامل امیدواروں سے درخواستیں 15 روز میں طلب کی […]
خاموشی کی طاقت
دنیا میں بولنے والوں کی بہت قدر کی جاتی ہے، لیکن خاموش رہنے کی طاقت رکھنے والے لوگ کم ہی نظر آتے ہیں۔ خاموشی صرف الفاظ کا نہ ہونا نہیں بلکہ ایک ایسی زبان ہے جو انسان کے کردار، برداشت اور سوچ کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔ آج کے دور میں ہر شخص اپنی […]
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے
بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں دھکیلنے کی کہانیاں پرانی ہوچکیں۔ انہوں […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دے دیا۔ دورہ چین کے بعد واپس وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ بڑے تجارتی معاہدے ہوئے، ہمارے تعلقات بہترین ہیں۔ اس سے پہلے صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا انہیں […]
پاکستانی بارش رحمت کم زحمت زیادہ
پاکستان میں بارش کا انتظار اس طرح کیا جاتا ہے جیسے کوئی پرانا دوست برسوں بعد ملنے آ رہا ہو۔ لوگ خوش ہوتے ہیں، دعائیں مانگتے ہیں اور بارش کی پہلی بوند گرتے ہی خوشی سے چھت پر دوڑ جاتے ہیں۔ مگر یہ خوشی زیادہ دیر نہیں چلتی کیونکہ پاکستانی بارش رحمت کے ساتھ ساتھ […]
بھوک ہماری، اور ڈکار اشرافیہ کا!
گزشتہ شام راولپنڈی کے ایک بازار میں ایک سفید پوش بزرگ کو سبزی والے سے حسرت بھرے لہجے میں یہ کہتے سنا: ‘بیٹا، ان آلو پیاز کو عام ترازو میں نہ تول، انہیں سیدھا سنار کے کانٹے پر رکھ دے، اب یہ ہماری اوقات سے باہر ہو چکے ہیں!’ یہ سن کر مجھے یاد آیا […]