اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی: گورنر کے پی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کہتی تھی دہشت گردوں کے دفاتر قائم کریں، لیکن […]
منبع ہدایت: قرآن کریم فرقان حمید
احادیث کی کتابوں میں ایک روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت میں ایک مجلس لگائیں گے۔ پہلے حضرت داؤد علیہ السلام جو اپنی خوش آوازی کے لیے مشہور ہیں ان سے تلاوت فرمائیں گے۔ پھر نبی کریم ﷺ تلاوت فرمائیں گے اور آخر میں اللہ کریم کی ذاتِ مبارک خود قرآن کریم کی تلاوت کریں […]
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھارت کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردی
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے خلاف چارج شیٹ جاری کردی۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو“ہیلڈ ان ابینس” کرنے کے بھارتی اعلان پر گہری تشویش ہے، پانی کے […]
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی موٹر اسپورٹس ریسنگ ڈرائیورگریگ بفل بھی اہلخانہ سمیت ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ حکام کے مطابق طیارے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد واپس ہوائی اڈے کی جانب آیا اور لینڈنگ کے […]
بنگلادیش میں انقلابی طالبعلم کے قتل پر بھارت مخالف مظاہرے، عوامی لیگ و میڈیا دفاتر نذر آتش
بنگلا دیش میں نوجوان انقلابی رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں بھارت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر عوامی لیگ اور میڈیا اداروں کے دفاتر کو آگ لگا دی، توڑ پھوڑ کرکے اہم سڑکیں بند […]
دبئی: گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کے بعد ورک فرام ہوم نافذ، فلائٹ آپریشن متاثر
دبئی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ شدید بارش اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کر دی گئی جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق صرف […]
عربی زبان کا عالمی دن اور بدلتا ہوا زمانہ
اٹھارہ دسمبر محض ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک تہذیبی شعور کی یاد دہانی ہے۔ اسی روز 1973 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عربی زبان کو اپنی سرکاری زبانوں میں شامل کیا اور بعد ازاں یونیسکو نے انسانی تہذیب اور ثقافتی ورثے کے تحفظ میں عربی زبان کے غیر معمولی کردار کو تسلیم کرتے […]
سندھ اسمبلی کی طرف سے بہاریوں کی قربانیوں پر سولہ دسمبر ۲۰۲۵ کو ایک قرارداد: ایک تاریخی اعتراف
قربانیوں کا تسلیم کرنا کسی کے وطن سے محبت یا حب الوطنی کی مقابلہ آرائی نہیں۔ قربانیوں کا اعتراف مغالطہ آرائی بھی نہیں، بلکہ محض ایک تاریخی حقیقت کو تسلیم کرنا ہے: پاکستانی بہاری کمیونٹی، جو سابقہ مشرقی پاکستان میں تھی، انہوں نے اپنے ملک کی محبت میں ناقابلِ بیان قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے […]
ذوق مطالعہ کی آبیاری کیسے ہو؟
ہمارے ہاں طلبہ کےلیے ماہانہ تربیتی نشستیں ہوتی ہیں ، جن میں علمی اور کبھی تربیتی موضوعات پر طلبہ سے اساتذہ کرام گفتگو کرتے ہیں، اس بار گفتگو کا عنوان تھا: طلبہ میں مطالعے کا ذوق کیسے پیدا کیا جائے ؟! بندہ نے مذکورہ موضوع پر چند معروضات پیش کیں، گفتگو اگر چہ عربی میں […]
مجموعہ درودشریف
درودِ پاک کی اہمیت،فضیلت اورفوائد پر مبنی لاکھوں کتب مارکیٹ میں موجود ہیں تو پھر”مجموعہ درودشریف“ کے مصنف وہاج احمد کو یہ ضرورت کیوں محسوس ہوئی کہ اس موضوع پر مبنی ایک اور کتاب مارکیٹ میں لائی جائے؟ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس موضوع پر موجود اکثر کتب کو تحقیق کی چھلنی […]