شادی یا نمائش: ایک رات کی شہنشاہی اور عمر بھر کا قرض

ہمارے معاشرے میں خوشی منانے کا انداز اب بدل چکا ہے۔ اب شادی دو دلوں کے ملاپ یا ایک مقدس سماجی بندھن کا نام نہیں رہی، بلکہ یہ دولت کی نمائش، برانڈز کے مقابلے اور "لوگ کیا کہیں گے” کے خوف کا دوسرا نام بن گئی ہے۔ وہ تقریب جو سادگی اور برکت کا نمونہ […]

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی عالمی کامیابی اور OTT پلیٹ فارمز کی ضرورت

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ایک وقت تھا جب پاکستانی ڈرامے صرف مقامی سطح تک محدود سمجھے جاتے تھے، مگر آج صورتحال یکسر بدل چکی ہے۔ پاکستان کے ڈرامے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بھارت، بنگلہ دیش، مشرقِ وسطیٰ، ترکی اور دنیا کے کئی […]

ٹرمپ کا دورہ چین ؛کس کی جیت کس کی ہار

امریکی صدر کا دورہ چین عالمی سیاست، تجارت اور سفارت کاری کے لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کا حامل رہا ۔ یہ نو سال بعد کسی امریکی صدر کا اتنا بڑا اور علامتی دورہ تھا ، جس میں صرف اقتصادی معاملات ہی نہیں بلکہ تائیوان، ایران، مصنوعی ذہانت، نایاب معدنیات اور عالمی طاقت کے توازن […]

‎ نوجوان پاکستان چھوڑ کیوں رہے ہیں؟

آج کل پاکستان کے نوجوانوں میں بیرونِ ملک جانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یونیورسٹیوں، کوچنگ سینٹرز اور سوشل میڈیا پر اکثر یہی گفتگو سننے کو ملتی ہے کہ کون سا ملک بہتر ہے اور وہاں مستقبل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ بیرونِ ملک جانا اب صرف ایک خواب نہیں بلکہ نوجوان نسل […]

نشے کے نقصانات

نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو نہ صرف انسان کی صحت کو تباہ کرتی ہے بلکہ اس کی زندگی، خاندان اور پورے معاشرے کو بھی متاثر کرتی ہے۔ آج کے دور میں نوجوان نسل تیزی سے نشے کی طرف مائل ہو رہی ہے، جو ایک تشویشناک صورتحال ہے۔ سگریٹ، شراب، چرس اور دیگر منشیات وقتی […]

پاک بھارت بیک ڈور ڈپلومیسی: حقیقت، امکان یا محض بیانیاتی سیاست؟

برصغیر کی سیاست ہمیشہ سے ظاہری سفارت کاری اور پردۂ خفا میں جاری رابطہ کاری کے درمیان ایک پیچیدہ توازن کی اسیر رہی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بھی اسی تاریخی تسلسل کا حصہ ہیں جہاں کھلے مذاکرات کی ناکامی کے بعد اکثر اوقات غیر اعلانیہ رابطوں، پسِ پردہ سفارتی اشاروں اور غیر رسمی […]

مہنگائی: عوام کے لیے ایک مسلسل آزمائش

آج کے دور میں مہنگائی ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے جس نے ہر طبقۂ فکر کو متاثر کیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے شدید پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔ ایک عام آدمی جو محدود آمدنی میں اپنے گھر کا نظام چلاتا ہے، اب بنیادی ضروریات […]

کتاب سے دور ہوتی نسل

ایک وقت تھا جب کتاب کو انسان کا بہترین دوست سمجھا جاتا تھا۔ لوگ اپنے فارغ وقت میں کتابیں پڑھتے تھے، نئی باتیں سیکھتے تھے اور اپنے علم میں اضافہ کرتے تھے۔ کتابیں انسان کی سوچ کو بہتر بناتی تھیں اور زندگی کو سمجھنے میں مدد دیتی تھیں۔ لیکن آج حالات بدل گئے ہیں۔ اب […]

نیٹ فلکس کا بڑھتا ہوا رجحان

وقت کے ساتھ انسان کی زندگی اور تفریح کے انداز بھی بدلتے جا رہے ہیں۔ ایک وقت تھا جب تفریح کے لیے کھیل کود، محلے کے میدان، میلوں ٹھیلوں اور ثقافتی تہواروں کا اہتمام کیا جاتا تھا، جہاں نوجوان اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ وقت گزارتے تھے۔ مگر اب جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے […]

خاندان، عدم مساوات اور بچوں کی بہبود

مغرب کو آج جس خاندانی نظام کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، ہمارے یہاں وہ ازل سے رائج ہے۔ نبی کریم ﷺ نے مضبوط خاندانی نظام، عدل و مساوات اور باہمی احترام پر مبنی مثالی معاشرہ قائم کیا۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15مئی کو ’’خاندانوں کا عالمی […]