ہم جو چلے قیادت کی طرف (قسط اوّل پشاور سے روانگی)

میں نے وہ تالا کھولا جس کا پاس ورڈ آفاق بھائی نے کمرے کے نمبر کے ساتھ واٹس ایپ پر بھیجا تھا۔ پاس ورڈ چار ہندسوں پر مشتمل تھا، جب کہ تالے پر صرف تین ہندسے موجود تھے۔ ایک تو پہلے ہی تھکا ہوا تھا، دوسرا کچھ زیادہ ہی کنفیوز۔ خیر، ہندسوں کو آگے پیچھے […]

دریا ارتش کنارے

لینن ہاسٹل میں سٹوڈنٹس کی سہولت کیلئے ایک سٹوڈنٹ بلال اصغر وڑائچ فرام سرگودھا نے اپنے کمرے میں کنٹین بنا رکھی تھی جہاں ہنگامی طور پر کھانے کا کچھ سامان، سوفٹ ڈرنکس اور کبھی کبھار تندور والی دیسی روٹی بھی ملتی تھی، ملک یوسف وہاں سے خلیب یعنی بریڈ خرید لایا، رشین خلیب اوپری سطح […]

کچھ کام وقت پر نمٹانے سے آپ پریشانیوں سے بچ سکتی ہیں

مشکلات اور پریشانیاں زندگی کا لازمی حصہ ہیں، لیکن انہیں اعصاب پر سوار کر لینا زندگی کو مزید دشوار بنا دیتا ہے۔ زیادہ تر خواتین روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اسٹریس لیتی ہیں، جن میں شوہر کے خراٹوں سے لے کر پڑوسن کی وقت بے وقت آمد تک شامل ہے۔ کبھی کبھی ایسا بھی […]

جمہوریت کی تلاش میں بھٹکتی سیاست

1996 میں جب تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی گئی تو فضا مکمل طور پر روایتی سیاسی جماعتوں کے حق میں تھی۔ جاگیردارانہ سیاست، خاندانی اجارہ داری اور سرمایہ دارانہ اثر و رسوخ کے مقابل نئی سیاسی جماعت کا خیال دیوانے کا خواب لگتا تھا۔ اُس وقت بانیٔ تحریکِ انصاف نے صاف سیاست، انصاف اور خودداری […]

سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کچھ سازشی عناصر اب بی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے انچارج تھے، فیض حمید جب کور کمانڈر پشاور […]

دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی […]

لانگ مارچ کے 2 کیسز، بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث آج سماعت میں اہم پیشرفت نہ ہوسکی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز کی سماعت میں آج اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیسز پر سماعت کی تاہم بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث آج سماعت میں اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔ بانی […]

فخر موجودات: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

ہوئے ہیں لفظ بھی ساکت، نمی آنکھوں میں ٹھہری ہے محبت آپ کے زم زم کے کنویں سے بھی گہری ہے سعی کرتی ہیں یہ آنکھیں، تری گلیوں، ترے در کی کبھی نعلین کو چومیں، کبھی مسجد کے منبر کی جتنا ایک شخص باکمال اتنا ہی اس پر اظہار خیال مشکل۔ سب سے خوبصورت اور […]

ایران نے خلیج عمان میں آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، عملے کے 18 افراد بھی زیر حراست

ایران نے خلیج عمان میں آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا بتانا ہےکہ 60 لاکھ لیٹر غیرقانونی ڈیزل لے جانے والے بحری جہاز نے پکڑے جانے کے ڈر سے اپنا نیوی گیشن سسٹم بند کردیا تھا۔ اس کے باوجود خلیج عمان کے مقام پر آئل ٹینکر قبضے […]

مسٹر فیض حمید! لیفٹینٹ جنرل (ر) فیض حمید سے مسٹر فیض حمید تک کا سفر

پاکستان کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ میں ایک نام ایسا تھا جو برسوں تک سیاست، حکومت، ریاستی فیصلوں اور اقتدار کے کھیل میں مرکزی کردار سمجھا جاتا تھا—لیفٹینٹ جنرل (ر) فیض حمید۔ وہ نام جو کبھی سیاسی جماعتوں، میڈیا ہاؤسز، بیوروکریسی اور حتیٰ کہ عدالتی فیصلوں تک پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا تھا، آج عدالت […]