ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا ہے، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ان کا یورینیم حاصل کریں گے، ہوسکتا ہے ایران میں دوبارہ حملے کرنے پڑیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ایران امریکا اور باقی دنیا کے ساتھ کھیل کھیل […]

فردوس جمال اور سچ کا مسئلہ

لوگ اکثر سچ اور بدتمیزی میں فرق نہیں کر پاتے۔ اگر کوئی شخص نرم لہجے میں جھوٹ بول دے تو معاشرہ اسے شائستگی سمجھ لیتا ہے، لیکن اگر کوئی تلخ لہجے میں سچی بات کہہ دے تو وہ فوراً گستاخ، بدتمیز، پاگل یا متکبر قرار پاتا ہے۔ شاید اسی لیے فردوس جمال جیسے لوگ ہمیشہ […]

کراچی یا لاہور؟یا پھر پاکستان کے اصل ذائقے کہیں اور بستے ہیں؟

آج کل سوشل میڈیا پر ایک عجیب بحث چل رہی ہے۔ ایک طرف کراچی والے ہیں جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں اگر اصل کھانا کہیں ہے تو وہ کراچی ہے، جبکہ دوسری طرف لاہور والے ہیں جن کے نزدیک کھانے کا مطلب ہی لاہور ہے۔ لیکن میرے خیال میں یہ بحث ہمیشہ ادھوری رہتی […]

بلوچستان ترقی و خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن

بلوچستان آج ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں ترقی محض دعوؤں تک محدود نہیں رہی بلکہ عملی، واضح اور زمینی حقائق کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صحت، تعلیم، زراعت، ٹرانسپورٹ، توانائی، شہری سہولیات اور ادارہ جاتی اصلاحات کے شعبوں میں جامع اور مربوط […]

ہمارا المیہ

سوچا کہ خبر، فکر و نظر اور تجزیہ پر اپنا پوائنٹ آف ویو لکھوں کیوں کہ اس وقت میں بالکل فارغ ہوں ، میزائل موٹر لگا کر "پلستر” کو پانی دینا ہے اور بجلی نہیں ہے. ایسے میں سوچا کہ آپ احباب کو کچھ نیا نیا سناؤں. سو خبر، فکر اور تجزیہ پر اپنا پوائنٹ […]

صدر زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد کا پیغام میں کہا کہ فسطائیت کے خلاف عظیم جنگ میں فتح، روس کے عوام کی عالمی جدوجہد میں دی گئی قربانیوں کی ایک پُر وقار یادگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی کامیابی […]

تہذیب و روایت سے دور

مانسہرہ ہزارہ صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ ایک مکمل تہذیب، روایت اور ثقافتی شناخت کا نام ہے ۔ یہاں کے لوگوں کی اپنی زبان، رہن سہن، رسم و رواج اور لباس ہے جو صدیوں سے اس خطے کی پہچان رہے ہیں۔ پگڑی بھی انہیں روایات میں شامل ایک اہم علامت ہے، جو عزت، وقار […]

ماں,محبت، ایثار اور عظمت کا لازوال رشتہ

ماں کائنات کا سب سے خوبصورت، معتبر اور مقدس لفظ ہے۔ یہ ایک ایسی ہستی کا نام ہے جس کے وجود سے دنیا کے تمام رنگ قائم ہیں۔ ماں کی محبت بے غرض، بے لوث اور لازوال ہوتی ہے۔ دنیا کے تمام رشتے کسی نہ کسی غرض یا مفاد کے تابع ہو سکتے ہیں، لیکن […]

معرکہ حق ؛ پاکستان کی تاریخ کا اہم موڑ

10 مئی 2026 کو آپریشن بنیان المرصوص (معرکہ حق) کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ معرکہ حق پاکستان کی عسکری اور سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ تھا جس نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے عزت و وقار میں اضافہ کیا۔ 22 اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر کے انت ناگ ضلع کے قریب پہلگام […]

پیاری ماں ؛ ہر دن ماں کا دن

ماں کے عنوان پر لکھنا ہو تو الفاظ کم پڑ جاتے ہیں، قلم کی سیاہی ختم ہو جاتی ہے لیکن ماں کی عظمت کا عنوان ختم نہیں ہوتا ہے، یقیناً اﷲ تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں جتنے بھی رشتوں کی نعمتیں عطا فرمائی ہیں۔ اُن میں سب سے عظمت، محبت، اعلیٰ و ارفع رشتہ […]