لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 11 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے بیانِ حلفی […]

غمگین سلیمانی کا خط

پیارے عطاء ! ان دنوں شہر میں شادیاں بہت ہو رہی ہیں۔ اس لیے تمہارے خط کا جواب جلدی نہ دے سکا۔ شہر میں جس طرف نکل جائیں قناتوں اور سائبانوں سے رستہ بند ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے لمبا چکر کاٹنا پڑتا ہے۔ پھر ان دنوں کوئی بارات بینڈ باجے کے بغیر مکمل […]

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیرا کے 4 ہزار اہلکاروں، افسران کی اسکروٹنی کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے 4 ہزار اہلکاروں اور افسران کی اسکروٹنی کا حکم دے دیا۔ پیرا فورس سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیرا فورس کے اہلکاروں پر 30 جون تک باڈی کیم نصب کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ جو اہلکار کرپشن […]

فیکٹ چیک: کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی

سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس گردش کر رہی ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی شہری محض سیریل نمبر دیکھ کر نقلی نوٹوں کی شناخت کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، "AF” سے شروع ہونے والا 500 روپے کا نوٹ، "CE” والا 1000 روپے کا نوٹ، اور "HO” کے ابتدائی […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ

کراچی : فی تولہ سونے کی قیمت میں 7800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 7800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 96 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی […]

جب انصاف خاموش اور ظلم بے لگام ہو جائے تو معاشرے بنجر ہونا شروع ہو جاتے ہیں

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ہر سال کی طرح اموات، تشدد اور ظلم و ستم کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے معاشرہ، تنظیمیں، تعلیمی ادارے، حکومت اور قانون سمیت سب دائرے ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ جتنا زیادہ تعلیم اور شعور بڑھا ہے، جتنی […]

معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری […]

پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے 3 ماہ کیلئے موسمی صورت حال پر متعلقہ محکموں کو مراسلہ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ شمالی اور شمال مغربی پنجاب میں معمول سے […]

امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا

امریکا میں ایک مسافر طیارہ ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک بوئنگ 767 طیارہ اڑان بھرنے ہی والا تھا کہ ٹرک سے ٹکرا گیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے […]