آئی بی سی سی کا بڑا فیصلہ، میٹرک آرٹس کے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ملک بھر میں میٹرک آرٹس گروپ کے طلبہ کے لیے اعلیٰ ثانوی سطح پر نئی راہیں کھولتے ہوئے انہیں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ آئی بی سی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد علی گِل نے اس حوالے […]

سپریم کورٹ: گھر کی تعمیر کے کیس میں عدالت آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا۔ سپریم کورٹ میں 70 سالہ عابد حسین کے گھر سے متعلق کیس زیر التوا تھا جس سلسلے میں درخواست گزار عدالت میں پیش ہوا تھا۔ شہری کے کیس کی پہلی سماعت 11 نومبر 2025 کو ہوئی تھی اور دوسری سماعت […]

بھارت نے روزگار کی تلاش میں جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کراچی: بھارت نے روزگارکیلئے جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی کشتی بھی تحویل میں لے لی۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے روزگارکیلئے جانے والے 11 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ہونے […]

25 سال ہوگئے باہر ڈنر نہیں کیا: سلمان خان کا انکشاف

بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 25 سالوں سے باہر ڈنر نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جدہ میں 2 روز قبل ریڈ سی فیسٹیول کے دوران کی گئی گفتگو میں سلمان خان نے بتایا کہ میری زندگی صرف اور صرف اپنے کام اور سفر پر مرکوز […]

لوگوں کو ہنسانے کا کیا طریقہ ہے؟

ہمارے ملک میں لوگ قہقہہ لگانے کے معاملے میں کچھ ایسے کنجوس واقع ہوئے ہیں کہ جیسے کسی نے انکے دلوں پر ہنسی کا ٹیکس لگا رکھا ہو۔ میں نے تو کئی ایسے بزرگ دیکھے ہیں جو بچپن سے اب تک صرف ایک دفعہ ہنسے ہیں، وہ بھی تب جب انکے پڑوسی کی انگوٹھی نالی […]

یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: ٹرمپ نے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین روس جنگ بندی کے روشن امکانات کی صورت میں اپنا نمائندہ جنگ بندی مذاکرات میں بھیج سکتے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان […]

امریکا نے وینزویلا کے جہازوں اور صدر کے خاندان کے افراد پر پابندیاں لگادیں

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب تیل بردار جہاز پر قبضےکے بعد 6 بحری جہازوں اور وینزویلا کے صدر کے خاندان کے 3 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والے بحری جہازوں کا تعلق وینزویلا سے ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اس اقدام کی وجہ […]

وزیراعظم کی ترکمانستان کےصدر سے ملاقات، دوطرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارتی اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستانی شہریوں کو ایران سے بحفاظت نکالنے میں تعاون پر […]

یومِ وفاتِ صدیقِ اکبرؓ ایک عظیم شخصیت کی یاد

22 جمادی الثانی تاریخِ اسلام کا وہ دن ہے جب امتِ مسلمہ نے اپنے سب سے قریبی اور وفادار خلیفہ، سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو کھو دیا۔ یہ دن ہمیں نہ صرف ان کی عظیم خدمات یاد دلاتا ہے بلکہ ہماری اجتماعی غفلت کا بھی آئینہ دار ہے کہ ہم ایسی ہستیوں کے دنوں کو بھی […]

قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کی کوشش؛ پہاڑوں کا عالمی دن

ہر سال 11 دسمبر دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد نہ صرف پہاڑی علاقوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ اُن خطرات اور چیلنجوں کی نشاندہی بھی کرنا ہے جو آج ہمارے پہاڑوں کو درپیش ہیں۔ دنیا کی آبادی کا تقریباً 15 فیصد […]