بنیانٌ مرصوص ؛ ایک سالِ فتح

قوموں کی تاریخ میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جو صرف وقت کا حصہ نہیں رہتے بلکہ ہمیشہ کے لیے قومی وقار، اتحاد، قربانی اور غیرت کی علامت بن جاتے ہیں۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب قومیں آزمائش کی بھٹی سے گزرتی ہیں، اپنے حوصلے، عزم اور ایمان کا عملی مظاہرہ کرتی ہیں اور […]

کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی۔ ایک بیان میں محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی اور ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، برآمدات میں سالانہ 14 فیصد اضافہ […]

اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویزپرغور کر رہا ہے جب کسی حتمی نتیجے پر پہنچیں گے تو اس کا اعلان کریں گے۔ ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ دشمن کی جمعرات کی رات کی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی […]

چارسدہ : غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان قتل

خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کےچاچا کو شک تھا کہ اس کی بھتیجی کے گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ […]

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہےکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی سے متعلق تمام مقدمات اسپیشل کورٹس میں سنے جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق مقدمات کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی سے متعلق تمام مقدمات اسپیشل کورٹس […]

شادی میں مردوں کی بے وفائی کی ذمے دار خواتین ہیں: خلیل الرحمٰن قمر

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر نے ایک انٹرویو میں شادی، بے وفائی اور مرد و خواتین کے کردار سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران […]

کراچی:پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں راہگیر خاتون فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔ سولجر بازار نمبر 2 کے قریب ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے خاتون سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئی تھی جو بعد میں علاج کے دوران جاں بحق ہو […]

‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’

بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فتح بیرول نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا۔ فتح بیرول نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد تیل کی سپلائی بتدریج بہتر ہوگی لیکن تیل کی حفاظت ایک اہم […]

ہمیں ذہنی اور فکری انقلاب کی ضرورت ہے

انسان کی سوچ، خواہشات، خوف، ترجیحات اور فیصلے ہمیشہ محض ذاتی انتخاب کا نتیجہ نہیں ہوتے بلکہ ان کے پیچھے ایک پورا فکری، نفسیاتی اور سماجی نظام کام کر رہا ہوتا ہے۔ انسان جو سوچتا ہے، وہ کیوں سوچتا ہے؟ جو چاہتا ہے، وہ کیوں چاہتا ہے؟ جن چیزوں سے خوف محسوس کرتا ہے، ان […]

اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کیلئے رابطے

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی باحفاظت واپسی کے لیے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیرِ خارجہ ویوین بالاکرشنن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سنگاپور […]