قومی پالیسیوں میں ابہام اور قوم کا تذبذب

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے غزوۂ بدر کے موقع پر مسلمانوں پر اپنے انعامات کا ذکر کرتے ہوئے خاص طور پر اس نعمت کا بیان فرمایا کہ اللہ نے تمہارے دلوں کو شیطان کے وسوسوں سے پاک کیا اور تمہارے دلوں کو مضبوط کیا تاکہ تمہارے قدم جمے رہیں۔ اگر غزوۂ بدر میں مسلمانوں […]

عطائی یا اتائی اور صوفیہ یا صوفی؟

وہ ایک بوڑھا خطاط جس کا نام ایس نازہے۔ وہ کہتاہے کہ دنیا میں سب سے بڑا جرم”قتل“ نہیں ہے، بلکہ کسی لفظ کے ہجے بگاڑ دینا ہے۔ اس کا ماننا ہے کہ جب آپ کسی لفظ کی شکل بدل دیتے ہیں، تو آپ اصل میں اس کے پیچھے چھپی ہزار سالہ تہذیب کا چہرہ […]

ایران اسرائیل جنگ کے بعد بدلتی دنیا: کیا امریکہ کی اجارہ داری ختم ہو رہی ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی نے دنیا کو ایک نئے دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے۔ یہ محض دو ممالک کے درمیان تنازع نہیں بلکہ ایک ایسے عالمی نظام کے ٹوٹنے کی علامت ہے جس پر گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکہ کی بالادستی قائم تھی۔ آج یہ سوال شدت سے اٹھ رہا […]

تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر شدید ردعمل

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اہم تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونی ورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ واقعے کے […]

چیونٹیاں، مٹی کے ذروں میں بسا ایک منظم جہان

جب حضرت سلیمانؑ اپنے لشکر کے ساتھ ایک وادی سے گزر رہے تھے تو ایک ننھی سی چیونٹی نے اپنی برادری کو خبردار کیا: “اپنے گھروں میں داخل ہو جاؤ، کہیں سلیمان اور ان کا لشکر تمہیں روند نہ ڈالے، جبکہ انہیں خبر بھی نہ ہو۔” یہ سن کر حضرت سلیمانؑ مسکرا دیے (سورۃ النمل، […]

ایسٹر کی رات

اپریل 2000 کا مہینہ آ گیا تھا، مزید برفباری کا امکان نہ تھا اور ہر طرف برف پگھلنا شروع ہو چکی تھی، جہاں برف کے ڈھیر تھے وہاں اب پانی کے جوہڑ نظر آتے تھے، فٹ پاتھ کے ساتھ بہتا پانی نیچے دریا کی طرف گامزن نظر آتا، یہ منظر بڑا پیارا تھا، موسم یکسر […]

خان سر پگلا گئے ہو کیا

سوشل میڈیا، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک وغیرہ ان تمام کا جہاں نقصان ہے، وہاں فائدے بھی بہت ہیں۔ ہم نے بہت سی اچھی باتیں یوٹیوب اور انسٹاگرام سے سیکھیں اور یقین کیجیئے اس کا ہماری زندگی پر مثبت اثر ہوا۔ اچھی بات تو انسان کسی سے بھی سن کر اس پر عمل […]

سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹے اور زلفی بخاری کی سرگرمیوں […]

امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ رکواتے تو لاکھوں افراد مارے جاتے۔ اس کے علاوہ امریکا کے صدر ڈونلڈ […]

جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں: ایرانی عہدیدار

ایران نے 15 نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا ہے اور اب امریکا کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں، صرف اسرائیلی اور امریکی مفاد میں ہیں۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق پاکستان […]