معرکۂ حق: جدید جنگ کی نئی تعریف

مئی 2025 جنوبی ایشیا کی عسکری و تزویراتی تاریخ میں ایک ایسے مرحلے کے طور پر ثبت ہو چکا ہے جس نے نہ صرف طاقت کے روایتی پیمانوں کو چیلنج کیا بلکہ جنگ کے فکری، ادارہ جاتی اور تکنیکی تصورات کو بھی ایک نئے سانچے میں ڈھال دیا۔ یہ محض ایک محدود عسکری کشمکش نہیں […]

بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی

بھارتی شہر بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی بارش نے تباہی مچا دی جس سے کئی سڑکیں ڈوب گئیں اور مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید طوفانی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]

امریکا و اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبنائے ہرمز کی صورتِ حال اور ناکہ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کو ذمے دار قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا پر یومِ خلیج فارس کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں صدر پزشکیان نے کہا کہ آبنائے ہرمز ایرانی قوم کی عظیم مزاحمت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد اضافہ ہوا […]

ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ پھر سے شروع کرنے کی دھمکی کے بعد ایک خوش آئند بیان سامنے آگیا۔ امریکی صدر نےکہا ایران کے ساتھ فون پر مذاکرات جاری ہیں، ساتھ یہ بھی کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیے، ایران کوکہنا ہوگا کہ وہ ہارگئے ہیں کیونکہ ہم ایران کے […]

خواتین کے لیے روزگار کے مواقع: شہروں اور دیہات کا موازنہ

پاکستان میں خواتین کے روزگار کا ذکر آئے تو عمومی تاثر یہی ہوتا ہے کہ شہروں میں مواقع زیادہ ہوں گے، دفاتر ہوں گے، فیکٹریاں ہوں گی اور ترقی کے در کھلے ہوں گے۔ مگر اعداد و شمار اس مفروضے کو کسی حد تک الٹ دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں دیہی خواتین […]

یکم مئی: یوم مزدور اوراسلامی تعلیمات

دنیا بھر میں یکم مئی کو "یومِ مزدور” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن محنت کش طبقے کی قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کی یاد دہانی کراتا ہے۔ ایک ایسا طبقہ جو اپنی محنت سے دنیا کو آباد کرتا ہے مگر اکثر خود محرومیوں کا شکار رہتا ہے۔ اسلام نے جہاں ہر شعبۂ زندگی […]

اوپیک سے علیحدگی، نئی عالمی بساط

عالمی توانائی سیاست کے افق پر ایک ایسا موڑ ابھرتا دکھائی دے رہا ہے جو نہ صرف تیل کی منڈیوں کے توازن کو ازسرِ نو ترتیب دے رہا ہے بلکہ بین الاقوامی طاقت کی حرکیات کو بھی ایک نئے قالب میں ڈھال رہا ہے۔ اوپیک اور اوپیک پلس سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی کا […]

عظمی سبین کی کتاب "سلطانہ کا خواب” کی تقریب رونمائی

عظمیٰ سبین کا واٹس ایپ آیا۔ انھوں نے مجھے کتاب سلطانہ کا خواب کی رونمائی کا دعوت نامہ بھیجا تھا۔ میں بہت مصروف تھا مگر عظمیٰ نے بلایا تھا تو وقت نکالا اور گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کلفٹن جا پہنچا جہاں کتاب سلطانہ کا خواب کی تقریب رونمائی تھی۔کانفرنس ہال میں عظمیٰ سے ملاقات ہوئی اور […]

برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا۔ وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب سے خطاب کے بعد اپنی گفتگو میں شاہ چارلس نے ایران یا جنگ کا ذکر نہیں کیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کا […]