کرم حیدری: پوٹھوہار کی مٹی کا معتبر حوالہ

اردو ادب کی تاریخ میں کچھ ایسی شخصیات گزری ہیں جنہوں نے نہ صرف زبان کی آبیاری کی بلکہ اپنے خطے کی ثقافت، تہذیب اور مقامی لہجوں کو بھی عالمی سطح پر متعارف کروایا۔ انہی قد آور شخصیات میں ایک نام کرم حیدری کا ہے۔ کرم حیدری محض ایک شاعر یا ادیب نہیں تھے، بلکہ […]

ٹائی : ہماری فکری غلامی

ٹائی بظاہر لباس کا ایک سادہ جزو ہے، مگر اگر اسے ایک علامت کے طور پر دیکھا جائے تو یہ محض فیشن نہیں بلکہ ایک گہری فکری اور تہذیبی کیفیت کی نمائندگی کرتی ہے۔ گلے میں بندھی ہوئی ٹائی ایک طرح سے ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ کس طرح بعض غالب […]

وو ژی چو آئی لینڈ ؛چین کا مالدیپ

چھٹے ایشین بیچ گیمز کے لئے میں چین کے صوبے ہائینان کے شہر سانیا میں موجود ہوں ۔یہ شہر سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے خاص طور پر اپنے ساحلوں کی وجہ سے۔یہاں ہوا میں نمی ہر دم آپ کو یہ احساس دلاتی ہے کہ ساحل کی لہریں آپ سے دور نہیں […]

ایران کے پاس ڈیل کیلئے تاریخی موقع ہے، ایران کو ایٹمی پروگرام چھوڑنا ہوگا

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ڈیل کیلئے ایران کے پاس یہ تاریخی موقع ہے، ایران کو ایٹمی پروگرام چھوڑنا ہوگا۔ امریکی وزیرِ جنگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر ایران کو اپنا بہترین اور دانش مندی پر مبنی فیصلہ کرنا ہوگا۔ امریکی […]

سفارت کاری اور تیل: غیر یقینی کی معیشت

عالمی معیشت کی نبض پر ہاتھ رکھا جائے تو حالیہ دنوں میں ایک ایسا پیچیدہ منظرنامہ ابھرتا دکھائی دیتا ہے جہاں امید اور اضطراب ایک ساتھ سانس لیتے محسوس ہوتے ہیں۔ بدھ کے روز مالیاتی منڈیوں میں جو محتاط تیزی دیکھی گئی، وہ محض اعداد و شمار کی جنبش نہیں تھی بلکہ اس کے پس […]

” سات جنم ” تاریخ، علامت اور تہذیبی کشمکش کا بیانیہ

پاکستانی فکشن میں بعض تخلیقات ایسی ہوتی ہیں جو محض کہانی نہیں رہتیں بلکہ اپنے عہد کی فکری، سماجی اور تاریخی پرتوں کو سمیٹ کر ایک مکمل بیانیہ تشکیل دیتی ہیں۔شفقت نغمی کا ناول “سات جنم” بھی اسی قبیل کی ایک اہم اور قابلِ توجہ کاوش ہے،جو پاکستان کی سیاسی، مذہبی، سماجی اور معاشی تاریخ […]

امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاوں گا۔ امریکی صدر نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر برطانوی ٹیکس […]

لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں گزشتہ روزبچوں کےقتل کے واقعے میں ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمہ کو گلی سے باہر نکلتے دیکھاجاسکتا ہے اور ملزمہ نے واپس آکر محلے داروں کےساتھ مل کر 15 پر بھی کال کی۔ پولیس کے مطابق سی سی […]

کتابوں کا عالمی دن: ڈیجیٹل دور میں کتاب کی دستک

پاکستان سمیت دنیا بھر کے سو سے زیادہ ممالک میں آج عالمی یومِ کتاب منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد علم، شعور اور تہذیب کے اس روشن سفر کی یاد دہانی ہے جس نے انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی سمت گامزن کیا۔ کتاب وہ چراغ ہے جو صدیوں […]

گورنر کیلیفورنیا نے ایران جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’بے مقصد‘ ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، گیس کی بڑھتی قیمتیں بھی ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔ […]