ایرانی فوج کا بحری جہاز پر امریکی حملے کا بہت جلد جواب دینے کا اعلان
ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے امر یکا کی جانب سے ایران کے تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ کے مطابق امریکا نے جس تجارتی جہاز پر حملہ کیا وہ چین سے ایران آرہا تھا، بیان میں ایران فوج نے واضح کیا کہ […]
کراچی: گلشن معمار میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب دھنی بخش گوٹھ میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران رشتہ داروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جس پر دیگر رشتہ داروں نے […]
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور نے ایک ہی علاقے کے 3 مختلف گھروں کو نشانہ بنایا، فائرنگ […]
ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو پاکستان پہنچےگی: امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مذاکراتی ٹیم اُن ہی شخصیات پر مشتمل ہوگی جنہوں نے پہلے مرحلے میں مذاکرات میں شرکت کی تھی۔ امریکی چینل نے بتایا کہ ایرانی توقع کررہے ہیں کہ بدھ کو […]
جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو بس سروس معطل، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی عائد
اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں پرائیویٹ، پبلک اورگڈزٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل رہےگی۔ میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق بس سروس پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک مکمل بند ہے جو تا حکم ثانی بند رہےگی […]
ایچ آئی وی ( HIV ) کا پہلا ممکنہ مکمل علاج
طبّی سائنس کی تاریخ میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف سائنسی پیش رفت کی علامت بنتے ہیں بلکہ انسانی امید کے نئے دریچے بھی وا کرتے ہیں۔ ناروے سے سامنے آنے والی حالیہ خبر بھی اسی نوعیت کی ایک غیر معمولی پیش رفت کی غماز ہے، جہاں ایک 64 سالہ مریض مبینہ […]
شطرنج ماسٹر مدنی
سیمی پلاٹنسک یونیورسٹی کی فضا میں پنجابی پٹھان، سینئر جونیئر کا لازوال ثقافتی تبادلہ یعنی جھگڑا، روزانہ کا ایسا سیریل تھا جس کا کوئی اختتام نہ تھا، یہ بات ڈھکی چھپی نہ تھی کہ اکثر سینئر حضرات بلاوجہ ہی اپنا اختیار استعمال کرتے تھے، اور کبھی صرف اس لیے ڈانٹ دیا کہ ہمیں بھی کسی […]
اسلام آباد: ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیل رہا ہے، ماہرین صحت
اسلام آباد: پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کرعام آبادی میں تیزی پھیل رہا ہے، پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی ہے، پاکستان کے […]
لیوی کی معیشت
ملکی معیشت کے پیچیدہ دھاروں میں بعض اوقات ایسے رجحانات ابھر کر سامنے آتے ہیں جو محض اعداد و شمار کی سطح پر نہیں بلکہ پالیسی سازی، عوامی نفسیات اور ریاستی ترجیحات کے وسیع تر تناظر میں بھی گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں حالیہ غیر معمولی اضافہ […]
وائٹ ہاؤس میں عاصم منیر؛امید، تاثر یا نئی سفارتی بساط؟
عالمی سیاست کے افق پر بعض خبریں محض سرخیاں نہیں ہوتیں بلکہ آنے والے دنوں کی سمت متعین کرتی ہیں۔ Donald Trump کا یہ بیان کہ “ایک زہین شخصیت وائٹ ہاؤس آ رہی ہے اور اچھی خبر آئے گی”اور اس کے ساتھ یہ تاثر کہ وہ شخصیت Asim Munir ہو سکتے ہیں۔یقیناً خطے اور دنیا […]