وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گندم فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گندم خریداری مہم تیز کرنے اور آباد گاروں کو فوری ادائیگیاں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے گندم فروخت […]
جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنیوالا ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا
جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز انجینیئرمحمد علی مرزا کی اکیڈمی کے باہر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہوگیا، جبکہ واقعے میں ایک پولیس […]
جاپان کے شمالی خطے میں شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری
جاپان کے شمالی خطے میں شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات اور یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقوں جیسے Hokkaido، Aomori اور دیگر میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا۔ اس زلزلے کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب سے خطے میں 3 میٹر بلند […]
چین کا قومی ہفتہ مطالعہ
چین میں کتب بینی کو محض ایک ذاتی عادت نہیں بلکہ ایک اجتماعی ثقافتی رجحان کی صورت بنا نے کی کوششیں ہر گزرتے وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہیں ۔ حالیہ برسوں میں اس رجحان کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ریاستی سطح پر بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں 20 سے 26 […]
بس ایک ٹی وی اور ڈھیر ساری خوشیاں!
وقت کے بے رحم دھارے نے ہمیں ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں مادی ترقی کے مینار تو بہت بلند ہیں، لیکن انسانی رشتوں کی بنیادیں کمزور پڑ چکی ہیں۔ آج ہمارے ہاتھوں میں دنیا کے مہنگے ترین اسمارٹ فونز ہیں، گھروں میں آپٹک فائبر اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت موجود […]
گمشدہ انصاف اور فلسطین کا مقدمہ
فلسطین میں جاری مظالم نے دنیا میں ہونے والے ہر طرح کے ظلم کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ کون نہیں جانتا کہ وہاں کیا ہو رہا ہے؟ ایک پوری نسل کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہےاور انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ ظلم کی انتہا اس ہر حد کو پار کر چکی […]
پاکستان کی غیر معمولی سفارتی کامیابییں
عالمی سفارت کاری کی تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ ریاستوں کے درمیان اعتماد سازی، کشیدگی میں کمی، اور تنازعات کے حل کا عمل عموماً طویل المدت، پیچیدہ اور مرحلہ وار پیش رفت کا متقاضی ہوتا ہے۔ اس تناظر میں اگر کوئی ریاست مختصر ترین مدت میں ایسے نتائج حاصل کر لے جو عموماً […]
جنگ سے وقفہ، امن کا امتحان
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے، جہاں جنگ اور امن کے درمیان فاصلہ محض چند سفارتی جملوں، عسکری اشاروں اور عالمی طاقتوں کے مفادات کی باریک لکیر پر قائم ہے۔ حالیہ پیش رفت، جس کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان دس روزہ جنگ […]
اللہ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان کا پرچم پوری دنیا میں بلند کردیا: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی کہ پاکستان کا بیڑا غرق اور ستیاناس ہوگیا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کی تقریر شروع ہی […]
لاہور: بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
لاہور کی سیشن کورٹ نے بیوی کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہر محمد اعظم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کے ساتھ 3 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ مجرم نے اپنی اہلیہ شبنم […]