سفارتکاری کا وہ لمحہ جب تاریخ نے کروٹ لی

ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی، جو مشرقِ وسطیٰ کے امن اور عالمی استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی تھی، بالآخر پاکستان کی کوششوں سے ایک عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی۔ اس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً اکیس گھنٹوں پر محیط نہایت حساس مذاکرات ہوئے۔ اگرچہ یہ بات چیت […]

سائنسدان رات کے وقت سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیاب

سورج کی توانائی کو بجلی پیدا کرنے والے ماحول دوست ذریعہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی بھی ایک حد ہے۔ جب رات کی تاریکی چھاتی ہے تو سولر پینلز بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کے باعث کئی بار ضرورت کے وقت توانائی دستیاب نہیں ہوتی۔ مگر سائنسدانوں نے اس […]

حکومت نے جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: حکومت نے جانوروں پرظلم کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت ماحولیاتی تبدیلی نےکمیٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کریں گے جب کہ کمیٹی ارکان میں وزیرمملکت داخلہ، ماحولیاتی کارکن اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔ […]

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار

لاہور: قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے میں لاعلم ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق یہ معاملہ چند روز قبل اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب کالعدم مذہبی تنظیم سے […]

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی، مریم نواز کا پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں دن دیہاڑے اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لاہور پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی بیٹی سے ڈکیتی کا واقعہ پیش آنا […]

خلائی نگرانی اور نئی جنگی بساط

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی تزویراتی بساط پر ایک نئی تہہ اُس وقت نمایاں ہوئی جب برطانوی جریدے کی ایک تحقیق نے یہ دعویٰ کیا کہ ایران نے خاموشی کے ساتھ چین سے ایک ایسا سیٹلائٹ حاصل کیا جو محض خلائی نگرانی کا آلہ نہیں بلکہ ایک مکمل انٹیلیجنس پلیٹ فارم ہے۔ اس انکشاف نے […]

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے […]

مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گےکہیں اور نہیں، ہم اس پر اعتماد کرتے ہیں امریکا پر نہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا قابلِ بھروسہ ملک نہیں، […]

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور اویس احمد خان لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بجلی کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنا ہے ، لوڈشیدنگ پر عوام کو تکلیف پر معذرت خواہ ہیں […]

پاکستان کی سفارت کاری کا نازک امتحان

عالمی سفارت کاری کے پیچیدہ منظرنامے میں بعض لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب درمیانی طاقتیں اچانک مرکزی حیثیت اختیار کر لیتی ہیں، اور جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک اس وقت اسی نوعیت کے ایک حساس مرحلے سے گزر رہا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کی طویل تاریخ کے تناظر میں پاکستان […]