زندگی کی اڑان
زندگی کو اگر کسی منظر سے تشبیہ دی جائے تو میرے نزدیک سب سے موزوں مثال ایئرپورٹ ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں آمد و رفت کا سلسلہ کبھی رکتا نہیں۔ ہر لمحہ کوئی نہ کوئی پرواز اڑان بھر رہی ہوتی ہے، کوئی جہاز لینڈ کر رہا ہوتا ہے، اور کوئی مسافر اپنے سامان کے ساتھ […]
گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت مکمل، اسمبلی تحلیل
گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت تحلیل ہوگئی۔ گلگت بلتستان کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کردیے گئے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت رات 12 […]
اسرائیلی حملے میں شہید حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی نماز جنازہ بیروت میں ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز بیروت کی رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 5 افراد شہیداور 28 زخمی ہوئے تھے۔ ایران نے حزب اللہ ملٹری […]
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس، سہیل آفریدی آج الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں آج ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سہیل افریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں عبوری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو […]
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 4 فلسطینی شہید، امدادی تنظیم کا غزہ میں آپریشن روکنےکا اعلان
اسرائیل نے تمام عالمی مطالبات پس پشت ڈال کر غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے آج پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل 10 اکتوبر کو ہونے والے غزہ امن معاہدے کے بعد سے 500 سے […]
اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
رواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق سوئی ناردرن کے لیےگیس کی قیمت 1852 روپے80 پیسےفی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی۔ سوئی سدرن کے لیےگیس کی قیمت 1777روپے 2 پیسے فی ایم ایم […]
اُن 3 لاکھ+ انسانوں کی خاموش چیخ ؛ جنہیں پاکستان اور بنگلہ دیش دونوں نے بھلا دیا
کرکٹ کا شور ہر طرف تھا۔ پاکستان کی جیت کا جوش، اور حامد میر کا ٹویٹ: “Pakistanis love Bangladesh.” — Hamid Mir ہاں ہم بنگلہ دیش سے نفرت نہیں کرتے۔ ہم اس سرزمین سے دشمنی نہیں رکھتے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ محبت صرف کرکٹ کے میدان نہیں مانگتے-محبت انصاف بھی مانگتی ہے۔ اور جب […]
نوی ژوند وژنری قیادت — خلوص، پہچان اور امید کا سفر
نوی ژوند کلچر اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن اسلام آباد اپنے ثقافتی ورثے کے فروغ، کمیونٹی کی مضبوطی اور خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو پوری ذمہ داری اور خلوص کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ آج ہمارے جوائنٹ سیکرٹری جناب نور نایب خٹک نے دو معذور افراد کی وہیل چیئرز کی خریداری کے لیے مالی معاونت […]
زبانوں کی روشنی میں کھلتی ایک نئی دنیا
نیم روشن کمرے میں پڑتی سورج ڈھلتی کرنیں جیسے ایک نئے سفر کی پیش خیمہ لگتی تھیں۔ اسی پرسکون فضاء میں نایاب اپنی گود میں رکھے نوٹس کے پلندے کو سنبھالے بیٹھی تھی۔ اس کے سامنے رکھا لیپ ٹاپ جن میں مختلف زبانوں کے الفاظ کی فہرست جگمگا رہی تھی اسے کسی نئی سمت کی […]
فکرِ انسانیت :بھکشو کا فلسفہ اور عہد جدید
میں غار میں داخل ہوا تو ایک غیر مانوس سی خوشبو تھی ، اندھیرا تھا ، خاموشی تھی، تنہائی تھی ،سکوت تھا ۔ تھوڑی ہی دیر میں اس سکوت کو ایک نہایت دلکش آواز نے یہ کہتے ہوئے توڑا کہ سادھوؤں اور بھکشوؤں کی دنیا میں تمہارا ہاردک سواگت ہے۔ وقت کی طنابیں سمٹ گئیں […]