نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد آج حلف اٹھائیں گے

نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نگراں وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے، 25 نومبر کو جی بی حکومت اور اسمبلی 5 سال کی آئینی مدت ختم ہونے کے بعد تحلیل ہوگئی تھی ۔ گلگت بلتستان کی آئینی مدت مکمل ہونے کے […]

ٹرمپ کے امن منصوبے کیساتھ آگے بڑھنےکیلئے تیار ہیں، ولادیمیر زیلنسکی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا روس سے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی امن منصوبے پر رد عمل سامنے آگیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ ولادیمیر زیلنسکی نے کہاکہ ٹرمپ کے امن منصوبے میں چند […]

روس یوکرین جنگ ختم کرانےکے قریب پہنچ گئے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ روس یوکرین جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں تاہم […]

برطانیہ نے موٹاپے سے نمٹنے کیلئے ملک شیک اور ڈرنکس پر شوگر ٹیکس عائد کر دیا

برطانیہ میں موٹاپے سے نمٹنے کےلیے نئے اقدامات شروع کردیے گئے۔ حکومت نے ملک شیک، پیکڈ ملک اور ڈرنکس پر شوگر ٹیکس لگانےکا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے ڈرنکس میں 100 ملی لیٹر میں چینی کی حد 5 گرام سے کم کرکے ساڑھے 4 گرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی کی حد ساڑھے 4 […]

نگران کابینہ اور جے یو آئی گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی منتخب حکومت نے اپنی قانونی مدت پوری کردی ہے اور اب اقتدار نگران سیٹ اپ کے سپرد ہوچکا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ کے طور پر جسٹس یار محمد کی نامزدگی خوش آئند ہے۔ جسٹس صاحب کا ماضی، ان کی شفاف خدمات، اور انصاف پسندی ان کے کردار کا وہ روشن حوالہ ہے […]

پاکستان افغانستان تنازعہ: دو برادر ممالک کے بیچ بڑھتا ہوا بحران اور مظلوم عوام کا معاشی قتل

پاکستان اور افغانستان دونوں اس خطے کے وہ ممالک ہیں جنہیں تاریخ، تہذیب، ثقافت، مذہب، زبان اور جغرافیہ نے ایک دوسرے سے اس طرح جوڑا ہے کہ یہ رشتہ کسی ایک حکومت یا ایک پالیسی کے بدلنے سے ٹوٹنے والا نہیں۔ لیکن افسوس کہ پچھلی کئی دہائیوں سے یہ تعلق مسلسل غلط فہمیوں، سیاسی کھینچا […]

27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے 27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا سب سے پہلے ہمیں بنیادی مسئلے کو دیکھنا ہے، ایک سال قبل 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی گئی، […]

وزیراعظم شہباز شریف کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان واضح الفاظ میں خواتین کی عزت و تکریم کی ضمانت دیتا ہے اور برابری کے حقوق فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام دنیا کے ساتھ اس اہم مقصد کو اُجاگر […]

روخانہ رحیم وزیر: پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ایک جرأت مند اور مؤثر آواز

صنفی امتیاز آج کی دنیا کے سنگین ترین مسائل میں سے ایک ہے، خاص طور پر اُن ممالک میں جہاں خواتین کو تعلیم، روزگار، سماجی پہچان اور بنیادی حقوق تک رسائی میں مسلسل رکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ شخصیات جو خواتین کے حقوق کے لیے بے خوفی سے آواز بلند کرتی […]

افغان جنگ

افغان جنگ کے حوالے سے یہ بحث دہائیوں سے جاری ہے کہ آیا یہ امریکہ کی جنگ تھی جو پاکستان پر مسلط کی گئی یا پاکستان کی اپنی جنگ تھی جس میں امریکہ نے تعاون فراہم کیا۔ مگر تاریخ کے قریب مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ افغان جنگ بنیادی طور پر پاکستان کی بقا […]