فارغ بخاری: علامتی شاعری کی نقوش اور ترقی پسند فکر کا معمار
انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر (موجودہ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش) میں ادب کی دنیا میں کئی عظیم شخصیات سامنے آئیں جنہوں نے اردو، فارسی، ہندی اور بنگالی زبانوں میں گہرا اثر ڈالا۔ اس دور کے سب سے نمایاں شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال تھے جنہوں نے خودی اور مسلم شناخت کے تصور […]
چینی زرعی ڈرونز :بین الاقوامی زراعت کے اہم کردار
دنیا کی زراعت ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں زمین کے ساتھ ساتھ آسمان بھی کھیتی کے عمل میں شامل ہو چکا ہے۔ صدیوں تک کسان اپنے ہاتھوں، اوزاروں اور موسم کے سہارے زمین کو آباد کرتا رہا، مگر اب ٹیکنالوجی نے اس روایت کو ایک نئی سمت دے دی ہے۔ زرعی […]
توانائی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ
اسرائیل کی جانب سے ایران کی گیس فیلڈ پر حملے اور اس کے جواب میں ایران کی قطر کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 7 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی […]
ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران کی توانائی تنصیبات پر مزید حملوں سے روک دیا: امریکی اخبار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے اہم گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایرانی توانائی تنصیبات پر مزید حملوں کی مخالفت کردی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو واضح پیغام دیا جا چکا ہے، اس لیے توانائی تنصیبات پر مزید […]
کراچی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 19 ہوگئی، 60 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو ئی۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن […]
دیہاڑی باز
سال 2016، پنڈی بھٹیاں کے کھیتوں میں ایک 45 سالہ خاتون کے ساتھ 22 سالہ نوجوان کی زیادتی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی، مگر کہانیوں میں اکثر جو نظر آتا ہے وہ پورا سچ نہیں ہوتا، اصل قصہ کچھ یوں تھا کہ ایک چھوٹے زمیندار نے اپنی زمین بیچی اور تقریباً تیس […]
"آ بیل مجھے مار”ایران امریکہ ٹکراؤ
اردو زبان کا قدیم اور ضرب المثل محاورہ "آ بیل مجھے مار” بظاہر ایک سادہ سی بات ہے، لیکن اس کے بطن میں سیاسی عاقبت نااندیشی اور خود ساختہ مصائب کی ایک پوری داستان پنہاں ہے۔ یہ محاورہ اس صورتحال کی عکاسی کرتا ہے جہاں کوئی ریاست اپنی طاقت کے غلط زعم یا محض جذبات […]
مہنگائی کے سائے میں عید کی ادھوری خوشیاں
پاکستان میں مہنگائی کا طوفان اس قدر شدت اختیار کر چکا ہے کہ اب یہ صرف ایک معاشی مسئلہ نہیں رہا بلکہ ہر گھر کی کہانی بن چکا ہے۔ خصوصاً جب عید الفطر جیسے خوشیوں بھرے دن قریب آتے ہیں تو یہی مہنگائی ایک کربناک حقیقت بن کر سامنے آتی ہے۔ وہ عید جو کبھی […]
ڈگری کالج چلاس میں درسِ قرآن
یہ میرے معمولات کا حصہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ فہمِ قرآن کے لیے وقف کرتا ہوں جس کے لیے مجھے مختلف تفاسیر میں قرآنی آیات و سورتوں کا مطالعہ کے بعد تدبر کرنے کی کوشش کرنا ہوتی ہے، اور اگر اپنا مطالعہ اور حاصل شدہ تدبر، رمضان المبارک میں کہیں درس، محفلِ ختمِ […]
متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد
متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہو گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو برقرار رکھنے کے […]