پمز نرسری میں آگ، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نرسری میں ایئر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی جس سے نرسری میں موجود 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں آگ صبح 6 بج کر […]

گھر کیسا ہونا چاہیے؟

گھر کا نبوی ماڈل گھر، مسجد اور دینی تعلیمی ادارہ بنانا ایک خواب تھا۔ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آج سے تقریباً دس بارہ سال پہلے مکمل منصوبہ بندی شروع کی۔ زمین، نقشہ، تعمیر، وسائل اور مستقبل کی ضروریات، سب کو سامنے رکھ کر ایک ایسا گھر بنانے کا ارادہ کیا جو […]

ایک اجنبی سے چند سوالات

تیس سال پرانی بات ہے۔ میں لاہور سے کراچی جا رہا تھا۔ دسمبر کا مہینہ تھا، ڈبے میں سردی تھی اور ٹرین اپنی روایتی سُستی کیساتھ دوڑ رہی تھی۔ میرے سامنے والی نشست پر ایک بزرگ بیٹھے تھے۔ سادہ سا کوٹ پہنے اورہاتھ میں ایک چھوٹا سا چاقو لیے وہ اطمینان کیساتھ ایک مالٹا چھیل […]

گوگل کا پاکستان آنا: ایک نئے ڈیجیٹل دور کا آغاز

پاکستان میں گوگل کے پہلے مقامی دفتر کا قیام صرف ایک عالمی ٹیکنالوجی کمپنی کی آمد نہیں، بلکہ ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ 18 اگست کو اسلام آباد میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سمیت […]

گلگت: دارالحکومت یا کھنڈرات کا شہر؟

گلگت بلتستان کا دارالحکومت گلگت اس وقت جس صورتحال سے دوچار ہے، اسے محض بدانتظامی کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ گلگت شہر اور اس کے مضافات میں سیوریج سسٹم کے منصوبے کے لیے جگہ جگہ سڑکیں اکھاڑ دی گئی ہیں۔ شاید ہی شہر کی کوئی بڑی سڑک ایسی ہو جسے کھودا نہ […]

ایک طرف جشنِ آزادی، دوسری طرف بیٹیوں کے جنازے

اگست کے آغاز میں کراچی کے قیوم آباد سے ڈیڑھ سالہ بچی ایزل جنسی زیادتی کے بعد شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچائی گئی، جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ پولیس نے ایک 17 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کیا۔ ذرا سوچئے… صرف ڈیڑھ سال! چلیں آگے چلتے ہیں۔۔ لاہور کے غازی آباد پولیس […]

میلادِ مصطفیٰ ﷺ، کائنات کی سحر اور سیرت کا پیغام

جہالت کا تھا دور دورہ زمیں پر نبی آئے تو نور آیا زمیں پر نبی کریم کی آمد سے پہلے عرب معاشرہ جہالت ظلم اور ناانصافی میں گھرا ہوا تھا بت پرستی عام تھی معمولی باتوں پر جنگیں ہوتیں اور طاقتور کمزوروں کے حقوق پامال کرتے تھے۔عورتوں کو عزت اور حقوق حاصل نہ تھے بیٹیوں […]

جب مشینیں تخلیق کرنے لگیں

ہر دور اپنی ایک نئی آزمائش لے کر آتا ہے۔ موجودہ دور میں ہمارے عہد کی آزمائش مصنوعی ذہانت ہے۔ یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جس نے ہر طرح کی معلومات، تخلیق اور ہمارے روزمرہ کام کی رفتار کو حیرت انگیز حد تک بدل دیا ہے۔ اللہ ہی اللہ، بس چند لمحوں میں ایک مضمون اور […]

ڈاکٹر الطاف یوسفزئی کی ہزارہ یونیورسٹی میں خدمات

نہیں معلوم کہ آپ ’’خدمت‘‘ کسے کہتے ہیں؟ ہمارے معاشرے میں جب کبھی ایوارڈز تقسیم ہوتے ہیں تو مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین بھی خدمت کا دعویٰ کرتے ہیں، حالانکہ ہمارے ان بھائیوں کو اپنے اس کام کا مکمل معاوضہ اور بے شمار مراعات دی جاتی ہیں۔ چنانچہ اس معاوضے اور مراعات کے عوض وہ […]

نئے صوبے قومی ضرورت یا سیاسی حکمتِ عملی؟

پاکستان کو وفاقی دارالحکومت، چار صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت و بلتستان میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، جو اس کے بڑے بڑے علاقے ہیں۔ سرکاری طور پر پاکستان کے چار صوبے اور ایک وفاقی دارالحکومت ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آزاد حکومت ہے۔ کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جو پاکستان کے ساتھ […]