مزید حماقتیں
اسکول کے زمانے میں شفیق الرحمان میرے پسندیدہ رائٹر تھے۔ میرے اسکول بیگ میں اُن کی کوئی نہ کوئی کتاب موجود رہتی۔ جب میں اُن کی کتاب پڑھ لیتا تو پھر وہی کتاب مختلف کلاس فیلوز میں گھومتی رہتی اور کچھ دن بعد میرے پاس واپس آجاتی۔ شفیق الرحمان صرف ایک مزاح نگار نہیں بلکہ […]
انڈونیشیا کے جنگلات میں خوفناک آگ، لاکھوں ایکڑ زمین متاثر
جکارتہ: ( محمد نعمان خان )انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو کے علاقے کلیمانتان میں جنگلات اور زمینوں میں لگنے والی شدید آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، دھوئیں کے باعث کئی علاقوں میں فضائی معیار انتہائی خراب ہوگیا جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے حکومت نے بڑے پیمانے پر امدادی اور فائر فائٹنگ […]
چند گھنٹے ہسپتال، پھر اڈیالہ
پاکستان کی سیاست میں عمران خان کا نام ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم طبی معائنے کے چند گھنٹوں بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل واپس بھیج […]
جشنِ آمدِ رسولﷺ
کائنات کی تاریخ میں یوں تو روز و شب بدلتے ہی رہتے ہیں، لیکن بارہ ربیع الاول کا دن وہ مبارک اور بے مثل دن ہے جس نے انسانیت کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ یہ وہ تروتازہ صبح ہے جب ظلمت، جہالت، کفر اور ناانصافی کے اندھیرے چھٹ گئے اور مکہ کی وادی سے […]
اپنی اپنی نحوست
بھکاریوں کے گھر کا لڑکا صبح بھیک مانگنے نکلا تو باپ نے کہا: ” پُتّر، تم مشرق، مغرب یا جنوب کی سمت تو جا سکتے ہو مگر شمال کی جانب مت جانا۔“ لڑکے نے وجہ پوچھی تو باپ نے کہا: ”شمال میں نحوست ہے، اس لیے اجتناب کرنا“ لڑکے نے ہنس کر جواب دیا: ”ابا، […]
صحیح ہے جناب صحیح ہے
گزشتہ روز ہم اپنے ایک دوست کے گھر گئے تو اسکی کوٹھی کا مین گیٹ اندر سے مقفل تھا اور گھنٹی باہر نہیں ، اندر گیراج کی دیوار کے ساتھ تھی ۔ یہ مین گیٹ اتنا چھوٹا تھا کہ اسے آسانی سے پھلانگ کر گھنٹی تک رسائی حاصل کی جاسکتی تھی ۔ پہلے ہم نے […]
ملتان : گٹر صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
ملتان کے علاقے بی سی جی چوک کے قریب گٹر لائن کی صفائی کے دوران 2 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واسا کے دونوں ملازمین رات گئے گٹر لائن کی صفائی میں مصروف تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اہلِ علاقہ نے دونوں افراد کی لاشیں نکال […]
کاروبارِ حیات، ہماری نسل اور توازن کی تلاش
انسانی تاریخ کا پہلا اور بنیادی سبق یہی ہے کہ ہر آنے والے دور کا اپنا ایک مخصوص مزاج، تمدنی تقاضے اور مختلف سوچ ہوتی ہے۔ جب بھی کوئی نئی نسل اپنے خوابوں، نئے خیالات اور صلاحیتوں کے ساتھ عملی زندگی کے میدان میں قدم رکھتی ہے، تو قدیم اور جدید کے درمیان خیالات کا […]
پاکستان سمیت 75 ممالک کو بڑا ریلیف
امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے جن 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی پالیسی مسترد کی ان ممالک میں پاکستان، بنگلا دیش، ایران اور روس بھی شامل تھے۔ نیویارک کی ڈسٹرکٹ جج نےگزشتہ […]
ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عراق کی درخواست پر کئی عراقی ٹینکروں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ عراق نے یہ درخواست ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف کے دورۂ عراق کے دوران کی تھی۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود […]