کیا علاقے یا اقوام اصل ہیں اور پاکستان ثانوی ؟؟؟

بظاہر یہ سوال بڑا تعجب انگیز ہے کہ کم و بیش 70 برس گزرنے کے بعد بھی قومی و ملی وحدت کی تشریح کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، حالانکہ پاکستان کی قومی وحدت کا سب سے بڑا ثبوت خود پاکستانی ہے، مسلمان ایک الگ قوم تھے اس لیے دو قومی نظریے کی بنیاد پر […]

دوستی روح کی خوشبو، زندگی کا گلزار

اچھے اور مخلص انسان جب دوستی کے بندھن میں بندھتے ہیں تو زندگی ایک خوشبودار باغ کی مانند ہو جاتی ہے، جہاں ہر لمحہ رنگ و نور سے جگمگاتا ہے۔ دوستی وہ نازک مگر مضبوط رشتہ ہے جو انسان کے دل کی گہرائیوں سے جنم لیتا ہے اور روح کی گرمی سے پروان چڑھتا ہے۔ […]

صحافیوں کے معاشی مسائل: مالکان کی بے حسی، اتحاد کی ضرورت

اسلام آباد کے صحافی آج بھی ان ہی مسائل کا شکار ہیں جن کا ذکر برسوں پہلے احتجاجی بینروں پر ہوتا تھا تنخواہوں کی بندش، جبری برطرفیاں، اداروں کی مالی مشکلات اور سب سے بڑھ کر بے حسی۔ میڈیا ہاؤسز جنہیں جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے، وہ اپنے ہی کارکنوں کے استحصال میں […]

علامہ یوسف القرضاوی: عصر حاضر کے مجتہد فقیہ، ان کی دینی اور فکری خدمات کا ایک جائزہ

بعض لوگ اپنے علم، بصیرت، شخصیت اور کردار کی بدولت اپنے پورے دور پر مکمل طور سے چھائے جاتے ہیں ان کی باتیں، خیالات اور نظریات وہ پیمانے بن جاتے ہیں جن پہ عوام اپنے اپنے مسائل اور احوال کو جانچتے ہیں اور یوں وہ اتنا احترام اور اعتماد پا لیتے ہیں جو کہ بلا […]

"خزاں کی چپ، دل کی سرگوشی

اکتوبر کے آنے پہ سردیوں نے ہلکی سی دستک دینی شروع کر دی ہے دوپہر جلد ہی سہ پہر اور پھر مغرب میں بدل جاتی ہے راتیں لمبی ہوگئی ہے لیکن میں نے کہیں پڑھا تھا ۔ راتیں لمبی ہونے سے، خواب مکمل کب ہوتے ہیں۔ خیر خزاں کا یہ مہینہ بڑا خوبصورت ہے سورج […]

ڈیجی میپ کامطیع اللہ جان کے خلاف جعلی اور جھوٹے مقدمے کو فوری طور پر خارج کرنے کا مطالبہ

سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے مطیع اللہ جان کے خلاف جعلی مقدمے کی شدید مذمت ڈیجی میپ کا جھوٹے مقدمے کو فوری طور پر خارج کرنے کا مطالبہ اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) نے سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ مل کر سینئر […]

‎گفتگو کا بھوکا عہدِ حاضر کا انسان

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں، ‎پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں۔ ‎(یہ اشعار مرحوم ایس پی عدیل اکبر کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے لیے گئے ہیں) ‎ ‎گزشتہ شام اپنے فلیٹ میں موبائل کی روشنی میں وقت گزارتے ہوئے اچانک خبر نے دل میں ایک سنسنی پیدا کر دی۔ اسلام آباد کے نوجوان ایس پی، عدیل […]

پہلی مرتبہ رشین ٹرین کا سفر

صبح ہوئی تو ملک یوسف نے مجھے جگایا، ناشتہ اس نے بنایا جو ہم سب نے کھایا، میں پھر سے کھڑکی میں اُداس اُلو کی طرح جا بیٹھا، آنے جانے والوں کو دیکھتا رہا، صبح نو بجے کے قریب میر حسین آیا اور بتایا "بذریعہ ٹرین جائیں گے. ” الماتی سے سیمی کا فاصلہ بذریعہ […]

اندھی کلٹ سیاست شعور کی شکست

دنیا کی کوئی بھی قوم اُس وقت زوال کی طرف بڑھتی ہے جب وہ عقل کو جذبات کے نیچے دفن کر دیتی ہے۔ جب دلیل کی جگہ نعرہ لے لیتا ہے، اور رہنما تنقید سے مقدس بن جاتا ہے۔ یہیں سے اندھی تقلید جنم لیتی ہے — وہ خاموش وبا جو سوچنے والے ذہنوں کو […]

رائزنگ چلڈرن ان آور ٹائم” ایک شاندار کانفرنس مگر تشنگی باقی رہی

آغا خان یونیورسٹی کراچی کے ذیلی ادارے پی ڈی سی این گلگت میں حال ہی میں "Raising Children in Our Time” کے عنوان سے ایک شاندار انٹرنیشنل سیمنار منعقد ہوا۔ یہ واقعی ایک علمی، فکری اور تحقیقی ماحول سے بھرپور کانفرنس تھی جس میں تعلیم کے ماہرین، ریسرچ اسکالرز اور تربیتِ اطفال پر کام کرنے […]