آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے اور ایرانی عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایرانی مجلس خبرگان کا کہنا ہے کہ […]
بھوکا انسان
دنیاوی زندگی میں انسان کے ساتھ چند ایسی ضروریات لگی ہوئیں ہیں جو اگر پورے نہ ہو جائیں تو انسان زندہ نہیں رہ سکتا،جیسے بھوک،پیاس اور سانس وغیرہ۔اس لیے انسان ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فکرمند اور متحرک رہتا ہے ۔انسان ہر اس چیز کے تلاش میں رہتا ہے جو ان ضروریات کے […]
حکومتی بیٹری ڈاؤن ہے؟
حکومتی گاڑی نہ فراٹے بھر رہی ہے اور نہ ہوا سے باتیں کر رہی ہے طاقتور انجن کے باوجود اسکی رفتار پیسنجر ٹرین جیسی ہے حالانکہ اسے تیزگام اور ایکسپریس کی رفتار سے چلنا چاہئے۔ حکومت کے سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز اس قدر زیادہ ہیں کہ کچھوے کی چال، امیدوں پر اوس ڈال رہی […]
محبت کے کئی روپ ؛ پہلی قسط: مفاد پرستی کی محبت
انسانی معاشرہ محبت کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ محبت وہ جذبہ ہے جو انسان کو دوسرے انسان سے جوڑتا ہے، تعلقات کو مضبوط بناتا ہے اور زندگی کو معنی دیتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ ہر محبت ایک جیسی نہیں ہوتی۔ محبت کے کئی رنگ اور کئی شکلیں ہیں۔ بعض محبتیں خالص اور […]
مسلمان خواتین فہم و فراست، علم و ہنر سے مالامال، معاملاتِ معیشت و معاشرت میں طاق
انسانی معاشرہ، دو بنیادی ستونوں ’’مَرد اور عورت‘‘ پر قائم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی بِنا ہی زوجیت کے اصول پر رکھی ہے اور زوجین کو انسانی عظمت، رُوحانی شرف اور اخلاقی ذمّے داریوں میں شریک بنایا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی عورت کو اس کا اصل مقام ملا، معاشرہ سنور […]
ڈبو نے بلی مار دی
لینن ہوسٹل کوئی عام رہائش گاہ نہیں تھی بلکہ کرداروں کی ایسی نمائش گاہ تھی کہ آج بھی یادوں کی گیلری میں سب سے نمایاں فریم وہیں کا ہے، ہر کمرے میں ایک کہانی، ہر کہانی میں ایک کردار، اور ہر کردار اپنی جگہ مکمل ڈرامہ، انہیں زندہ جاوید کرداروں میں ایک نہایت دلچسپ اور […]
خواتین کا عالمی دن: مسائل، شعور اور امید
بین الاقوامی سطح پر خواتین کا عالمی دن دنیا کے مختلف ممالک میں منفرد انداز میں منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب خواتین اپنی کامیابیوں، محنت اور جدوجہد کا جشن مناتی ہیں۔ درحقیقت یہ دن صرف خوشی منانے کا نہیں بلکہ اپنی شناخت اور حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا دن بھی […]
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر کراچی میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں و قونصل جنرلز نے ایرانی قونصل خانے جاکر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےقونصل جنرل سے ملاقات میں کہا کہ ہم ایران کے خلاف جنگی جارحیت اور آیت اللہ سید علی خامنہ ای […]
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائےگا ردعمل اتنا ہی سخت ہو گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا، ہم دشمن کے خواب ڈراؤنے بنادیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ […]
عالمی یومِ خواتین ایک ماں کی روشنی سے روشن راستے
ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین (International Women’s Day) منایا جاتا ہے۔ یہ دن صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک یاد دہانی ہے کہ خواتین معاشرے کی تعمیر، ترقی اور انسانیت کی بقا میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں یہ دن ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ […]