زکوٰۃ کے نصاب کی وضاحت اور واجب الادا زکوٰۃ معلوم کرنے کا طریقہ

آپ کے مسائل اور ان کا حل سوال: زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے سال گزرنے پر نصاب کیسے نکالیں؟ یا زکوٰۃ کی رقم کتنی ہے؟ یہ کیسے معلوم ہوگا؟ جواب: زکوٰۃ واجب ہونے کے لیے صاحبِ نصاب ہونا شرعاً ضروری ہے، صاحبِ نصاب سے مراد وہ شخص ہے جس کے پاس ساڑھے 7 تولہ یا […]

ایپسٹین فائلز، ایران جنگ اور بدلتی عالمی سیاست

ٹرمپ کو امریکی عوام نے امریکہ کی ترقی اور استحکام کے لیے منتخب کیا تھا لیکن ایپسٹین فائلز منظرِ عام پر آنے کے بعد ٹرمپ کا ایک مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آ گیا۔ ایسے وقت میں ایران کے خلاف جنگ کو بعض حلقے ٹرمپ کی سیاسی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش بھی قرار […]

ہم گناہ گار عورتیں؛(جبر کی فصیلوں پر لکھی گئی ایک نئی داستان)

یہ ہم گناہ گار عورتیں ہیں جو اہلِ جبّہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں نہ جان بیچیں، نہ سر جھکائیں نہ جسم اپنے دریدہ کر کے، فسانے لکھیں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے ہی فعال رہا ہے، لیکن حالیہ برسوں نے ایک ایسی نئی تاریخ رقم کی ہے جس […]

ایرانی حکومت کے خاتمے کیلئے منظم منصوبہ موجود ہے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے جو اہلکار ہتھیار ڈال دیں گے انہیں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے حملوں کا نشانہ بننے والے تمام ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی حملوں کا نشانہ بننے والے ممالک ہم سے رابطے […]

گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ جاری کردیا

معروف گلوکار علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ جاری کر دیا۔ علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ کے ذریعے بنی پاک ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار نے نعتیہ کلام کی ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی، ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ […]

5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بریٹ رینڈل نے 25 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں جو ان […]

سڑکوں پر رُلتے ہوئے بچے

آپ گاڑی میں بیٹھے ہوں، بازار میں خریداری کر رہے ہوں، چوراہے پر ٹریفک کی بتّی سبز ہونے کا انتظار کر رہےہوں، کہیں چہل قدمی کر رہے ہوں یا ویسے ہی کسی عوامی جگہ پر موجود ہوں، ایک لمحے میں کہیں سے کوئی بچہ، عورت، خواجہ سرا، بوڑھا یا معذور شخص آ جائے گا اور […]

ہم مڈل کلاس لوگوں کے المیے

ہم مڈل کلاس لوگوں کے سینکڑوں المیے ہوتے ہیں۔ ہم انہیں المیوں میں زندگی گزار کر ایک دن موت کا رزق بن جاتے ہیں۔ ہم جب پیدا ہوتے ہیں تو ہمارے والدین کو چار پانچ سال تک یہی فکر لاحق رہتی ہے کہ بچے کو اچھا سوٹ، اچھی دوا اور مناسب صحت کے لیے کیا […]

امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پڑوسی ملکوں سے معذرت کا کریڈٹ خود لیتے ہوئےکہا ہےکہ یہ معذرت ایران نے مسلسل امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران بری طرح شکست کھا رہا ہے، ایران نے اپنے پڑوسی ممالک سے معافی […]

وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے اور عوام پر بوجھ کم سے کم رکھنے کی بھی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حالیہ عالمی تناظر میں ملکی معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حالیہ کشیدگی اور اس کے خطے پر پڑنے والے معاشی […]