جوہر میر زندگی، صحافت اور ادب کا حسین امتزاج
جوہر میر کا شمار اُن ممتاز صحافیوں، دانشوروں اور شاعروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تحریروں، تجزیوں اور فکر و فن کے ذریعے پاکستان کے علمی، ادبی اور سیاسی منظرنامے پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ وہ نہ صرف ادبی دنیا میں اپنی بصیرت اور شعری جمالیات کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ سیاسی شعور اور […]
امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنےکی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل نے 12ہزار، ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم باڈیز خریدنے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ خارجہ نے بتایا کہ اسرائیل کوبم فروخت کرنے […]
پیٹرول مہنگا: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائس چانسلر کی منظوری سے جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک […]
پاکستان نے بھارت اسرائیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا
اسلام آباد: پاکستان نے سائبر سکیورٹی کے میدان میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھارت اور اسرائیل کی جانب سے سائبر حملوں کےتوڑ کیلئے اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس اینٹی وائرس تیارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کردیا گیا ہے جس کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں […]
نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
خواتین اور بچوں سے جنسی استحصال کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیفری اپیسٹین سے جڑی نئی فائلز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایف بی آئی کی جاری کردہ نئی فائلز سے پتہ چلتا ہے کہ ایک خاتون نے ٹرمپ […]
واپس گھوڑوں کی طرف ۔ ۔ ۔
پٹرول کی نئی قیمت سن کر میرے اندر ایک عجیب سا سکون اتر آیا۔ ایسا سکون جو عام حالات میں شاید کسی درویش کو چلہ کاٹنے کے بعد نصیب ہوتا ہے۔ خبر آئی کہ پٹرول اب 321 روپے 17 پیسے فی لٹر ہو گیا ہے اور ڈیزل 335 روپے 86 پیسے فی لٹر۔ میں نے […]
وزیرِاعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز منظور کرلی
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز منظور کرلی۔ اس کے علاوہ آن لائن اور ورک فارم ہوم کے بارے میں سفارشات پیر کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور کھپت پر ہونے والے اجلاس میں وزیرِخزانہ نے وزیرِاعظم کو بریفنگ دی […]
عشقِ ولایت اور شہادت کی روحانی منزلیں
جب سے آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای اس دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے ہیں اور اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں، نہ میری آنکھوں سے وہ ایک لمحہ اس بابرکت مہینے میں اوجھل ہو رہے ہیں اور نہ دل کی اداسی میں کوئی کمی آتی ہے۔ میں جب پریشان ہوتا ہوں […]
عنوان: ٹیلی نار ؛ سروس کے نام پر بددیانتی اور صارفین کی تذلیل
ایک ریاست کی سنجیدگی کا اصل پیمانہ اس کے بلند و بانگ دعوے نہیں بلکہ عام شہری کا روزمرہ تجربہ ہوتا ہے۔ جب ایک صارف اپنے بنیادی موبائل نیٹ ورک کے مسئلے کے حل کے لیے دربدر پھرنے پر مجبور ہو، فرنچائز کے دروازے پر کھڑا ہو کر بے بسی محسوس کرے، اور اسے یہ […]
رمضان کا تیسرا جمعہ، پنجاب پولیس ہائی الرٹ، 83 ہزار اہلکار تعینات
رمضان المبارک کے آج تیسرے جمعے کے موقع پر پنجاب پولیس ہائی الرٹ ہے، 83 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب عبد الکریم نے صوبائی دارالحکومت لاہور سے جاری ایک بیان میں پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گرد و شر پسند عناصر، مشکوک افراد پر […]