ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحال
امریکا کے 72 گھنٹوں میں ایران کے 200 اہداف پر حملے، 30 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں تقریباً 200 ایرانی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔ سینٹ کام کمانڈر ایڈمرل بریڈ کاپر نے ایران پر حملوں سےمتعلق بریفنگ دیتے […]
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سعودی عرب کے اس اعلان کو سراہتا ہے کہ […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی یومیہ آمدنی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ پی […]
ڈگریوں کا قبرستان
آپ کبھی غور کریں، ہم نے اس ملک میں بڑے بڑے ہسپتال بنائے، ہم نے موٹر ویز کے جال بچھائے، ہم نے ایٹم بم بنایا اور ہم نے دنیا کی بہترین فوج بھی تیار کر لی، لیکن ہم نے انسان نہیں بنائے! اور انسان بنتے ہیں تعلیمی اداروں میں، ان کلاس رومز میں جہاں آج […]
یومِ ولادت: حسن بن علی رضی اللہ عنہ ؛ صبر، حلم اور اتحادِ اُمت کا روشن مینار
پندرہ رمضان المبارک یومِ پیدائش ہم شبیہ مصطفیٰ نواسئہ رسول جگر گوشہِ بتول پانچواں خلیفہ راشد سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ. سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے بڑے بیٹے ہیں۔ آپ کی […]
ویل ڈن چھیپا صاحب
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ گزر رہا ہے۔ لوگ عبادت میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف ایران اور امریکہ کی جنگ نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بڑی نازک صورتِ حال ہے اور نازک صورتِ حال سے مجھے ڈاکٹر عامر لیاقت صاحب کی یاد آ گئی۔ واقعی عامر لیاقت کے بغیر رمضان کی […]
پنجاب: جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
لاہور: پنجاب کے میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے بعد پنجاب ڈرگ کنٹرول بورڈ نے5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ ٹیسٹنگ میں انکشاف ہوا کہ ادویات کےمخصوص بیچز جعلی اور غیرمعیاری نکلے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ہڈیوں اور کیلشیم کےمخصوص ملٹی وٹامن جعلی نکلے، اسلام آبادکی فارماسوٹیکل کمپنی […]
ایران سے جنگ: اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور جنگ کے اثرات اسرائیلی معیشت پر بھی پڑنےلگے ہیں۔ اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کےخلاف جنگ میں اسرائیل کی معیشت کو پہنچنے والا نقصان ایک ہفتے میں 9 ارب شیکل (تقریباً 3 ارب ڈالر) سے زیادہ ہو سکتا ہے۔ اسرائیلی وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ کم […]
آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا۔ پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپوز کو بھی نشانہ بنایا۔ اس سے قبل وزیرِ […]
چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ چین ثالثی کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجے گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے تحمل اور اختلافات پُرامن طریقوں سے حل کرنے کے […]