ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قیادت کو تیزی سے ختم کیا جارہاہے، ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے۔ امریکی صدر نے راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے معاملے میں بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ […]
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور گزشتہ پانچ روز کے دوران 8 ممالک کی منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق پاکستان سے آج مسلسل چھٹے روز بھی مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں متاثر رہیں اور مجموعی طور پر […]
نشاط آپا
نشاط آپا اقبال ٹاؤن میں ہمارے ہمسائے میں رہتی تھیں۔ شاندار کوٹھی، ہینڈسم میاں ، خوبصورت دو بچے اور خود بھی ماہ پارہ ہی تھیں۔ اپنی سنجیدہ اور رکھ رکھاؤ کی طبیعت کی وجہ سے وہ سب کی نشاط آپا تھیں۔ میں نے سنا ہے انھیں یونیورسٹی کے زمانے میں بھی سب نشاط آپا ہی […]
2026ء کی جنگ رمضان
2026 ء کے رمضان المبارک میں امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ لبنان تک پھیل چکی ہے۔ اس جنگ میں مسلم ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ مسلمان آپس میں لڑیں۔ اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو اور امریکی صدر ٹرمپ نے بہت سوچ سمجھ […]
ایک عہد ساز شخصیت ؛ ملک محمد ایوب خان مرحوم
دیہات کی سرزمین ہمیشہ ایسی شخصیات کو جنم دیتی رہی ہے جو اپنے کردار، تدبر اور خلوص سے تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں۔ ملک محمد ایوب خان بھی انہیں نابغہ روزگار لوگوں میں سے تھے، جو محض ایک فرد نہیں بلکہ ایک عہد کی علامت تھے۔ گاؤں ڈھوک ایوب خان کے باسیوں کے لیے […]
آزاد کشمیر میں صدارتی انتخاب پرعوامی رائے پر مبنی سروے
31 جنوری 2026 کو صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ صدارتی انتخاب کے حوالے سے آئی بی سی اردو کے ایک عوامی سروے میں یہ رجحان سامنے آیا ہے کہ شہریوں کی اکثریت ریاست کے اعلیٰ منصب پر ایسی شخصیت دیکھنا چاہتی […]
ایران کی کسی جوہری تنصیب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، آئی اے ای اے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کی کسی جوہری تنصیب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر میں کسی ایرانی جوہری تنصیب میں کوئی نقصان نہیں دیکھا گیا۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے مزید کہا کہ اصفہان کی جوہری تنصیب کے نزدیک 2 عمارتوں کو نقصان ہوا […]
وارثِ مِکتبِ شبیرؑ اور صدمہِ فُرقت,رختِ سفر اور سوزِ جگر: قصہِ ہجرِ غروبِ آفتابِ علم و آگاہی: فقیہِ وقت کی رحلت
شروع کرتا ہوں اللہ سبحان و کریم کی حمد و ثنا سے، اس کی بزرگی سے۔ وہ اپنے جاہ و جلال اور قدرت و حکمت میں بے مثال ہے۔ اپنے بندوں پر بے انتہا شفقت اور نعمتوں و رحمتوں کے نزول کا سبب اور اختیار مند ہے۔ اپنوں کی جدائی پہ صبر کا صلہ اسی […]
اگلے ممکنہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کون ہیں؟
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ممکنہ طور پر ان کا جانشین قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کی 88 رکنی مجلسِ خبرگانِ رہبری نے مجتبیٰ حسینی […]
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے: سری لنکن وزیرِ خارجہ
سری لنکن وزیرِ خارجہ وجیتھا ہیراتھ کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے سری لنکن بحریہ بھیج دی ہے۔ انہوں نے بتایا […]