خیال خاطرِ احباب نثرانچہ
ادیب ، ادبا اپنی زندگی میں مختلف کتابوں پر تبصرے ، تقاریظ اور تنقیدی مضامین لکھتے ہیں۔ ان تبصروں ، تقاریظ اور تنقیدی مضامین میں ان کا تنقیدی نقطہ نگاہ ، ان کا اسلوب اور ان کی زندگی کا تجربہ سامنے آتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ تبصرے ، تقاریظ اور تنقیدی […]
پروفیسر ڈاکٹر سلمان علی: مجسم تحقیق کا استعارہ
فن اور علم کی حقیقی معنویت اُس وقت اُجاگر ہوتی ہے جب وہ انسانی شخصیت اور مزاج کا اٹوٹ حصہ بن جائیں۔ جب کسی فرد کے گفتار، کردار اور روزمرہ کے اطوار میں بھی علم کی جھلک نمایاں ہونے لگے تو وہ ذات خود ایک جیتا جاگتا حوالہ بن جاتی ہے۔ اردو ادب کی دنیا […]
منشیات کی لعنت اور معاشرے میں اس کی تباہ کاریاں: نجات کیسے ممکن ہے؟
میں بغرض تعلیم پانچ سال پشاور میں مقیم رہا ہوں۔ یہ عرصہ 1999ء سے 2004ء تک پر محیط ہے۔ پہلے پہل جب پشاور پہنچا تو یہ دیکھ کر تڑپ اٹھا کہ نشئی لوگ بہت بڑی تعداد میں نہایت قابل رحم حالت کے اندر، زمین پہ جگہ جگہ تڑپتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مجھے زندگی میں […]
موبائل نے بچوں سے کتابیں،بچپن کھیلنا چھین لیا ہے
جدید دور میں سائنس اور ٹیکنالوجی نے انسان کی زندگی میں بے شمار آسانیاں پیدا کی ہیں، لیکن جہاں سہولیات آئی ہیں، وہیں کچھ نقصانات بھی ساتھ لائی ہیں۔ موبائل فون، جو کبھی صرف بات چیت کا ذریعہ تھا، آج ہر عمر کے فرد کے لیے ایک مجازی دنیا بن چکا ہے۔ افسوسناک پہلو یہ […]
حافظ سعدرضوی اور انس رضوی کشمیر میں ہیں. پنجاب حکومت
پنجاب حکام کا کہنا ہے کہ وہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کے مقام تک پہنچ چکے ہیں۔ لاہور: پنجاب کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی، مرَیدکے میں […]
خواتین میں منشیات کا رجحان: بربادی کی طرف بڑھتا ہوا خاموش طوفان
زندگی، خالقِ کائنات کا وہ انمول تحفہ ہے جس میں رنگ، خوشبو، احساس، رشتے اور خواب شامل ہیں۔ یہ سانسوں کی مالا ہمیں بامقصد جینے کا پیغام دیتی ہے، اور ہر دن ہمیں نئے امکانات کے در وا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو شعور، ارادہ اور فہم عطا کیا تاکہ وہ خیر […]
غربت: دنیا کی سب سے بڑی مصیبت، نجات کیسے ممکن ہے؟
عالمگیر شہرت کے حامل برطانوی سیاستدان سر ونسٹن چرچل ایک بار اپنے حلقہ انتخاب کے نسبتاً پسماندہ علاقے کے دورے پر چلے تھے۔ کچھ وقت ادھر گزارنے اور گرد و پیش کا جائزہ لینے کے بعد اپنے اسسٹنٹ سے مخاطب ہو کر بولیں "نوجوان! یہاں رہنے والوں کے لہجوں میں دانش، چہروں پر حسن اور […]
ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر
دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمیزون ویب سروسز کو بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خرابی ایمیزون ویب سروسز کے ایک اندرونی سسٹم میں پیدا ہوئی جو نیٹ ورک لوڈ […]
بھارت: چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقدی، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد
بھارتی ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں پولیس نے چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ سے زائد نقدی، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے گوپال گنج میں کارروائی کے دوران سائبر فراڈ میں ملوث ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]
معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وہ چاہیں تو اسرائیل کو غزہ میں واپس بھیج کر حماس کو ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے اور توقع ہےکہ وہ اچھا برتاؤکریں گے، […]