دیوالی: روشنی، اُمید اور انسانیت کا پیغام
دنیا میں انسان اگر کسی چیز سے پہچانا جاتا ہے تو وہ اُس کے کردار، محبت اور رواداری سے۔ مذہب انسان کے باطن کو اُجالنے کا ذریعہ ہے، اور تہوار اُس روشنی کی علامت ہیں جو دلوں میں اُمید جگاتی ہے۔ انہیں روشنیوں میں ایک حسین کرن دیوالی ہے ہندو برادری کا وہ تہوار جو […]
پاکستان، طالبان معاہدہ یا ٹریپ
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان حالیہ تنازعات اور پھر دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کو پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2025 میں شروع ہونے والے اس تنازع نے دونوں ممالک کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا، لیکن پاکستان کی سخت گیر پالیسی اور […]
اپنے مقصد کے حصول کے لیے دوسروں کو استعمال کرنا
انسانی فطرت میں کامیابی اور ترقی کی جستجو ہمیشہ سے شامل رہی ہے۔ ہر فرد اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مقصد کے حصول کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ مگر جب یہ کوشش صرف ذاتی مفاد کے لیے ہو اور اس میں دوسروں کا استعمال بطور سیڑھی کیا جائے، تو یہ نہ صرف اخلاقی لحاظ […]
چین میں خواتین کی تعلیم
تیس سال قبل، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خواتین پر چوتھی عالمی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ‘ مساوات، ترقی اور امن کے حصول’ کا ہدف پیش کیا گیا جو بیجنگ اعلامیہ کا حصہ بنا دیا گیا۔ اس کے بعد سے صنفی مساوات کو چینی ترقی کے ایجنڈے میں جدیدیت کے ایک اہم جزو کے […]
زندگی بچانے والے اپنی زندگی سے کیوں ہار رہے ہیں؟
یورپ کی گلیاں صبح کی نرم روشنی میں نہاتی ہیں، جہاں ہوا میں نظم و ضبط کی خوشبو اور زندگی کی آسودگی گھلی محسوس ہوتی ہے۔ سڑکوں پر دوڑتی برقی گاڑیاں، صاف فضا میں چمکتے شیشے کے عمارتوں کے عکس، اور ہر سمت پھیلا ہوا اطمینان یہ سب کسی مثالی معاشرے کا منظر پیش کرتے […]
ملالہ یوسفزئی کے بعض غلط خیالات کی تردید
آج سے ٹھیک چار سال قبل ملالہ یوسفزئی نے معروف برطانوی فیشن میگزین ووگ (Vogue) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ اگر آپ کو اپنی زندگی کا ساتھی چاہیے تو آپ شادی کے کاغذات پر دستخط کیوں کرتے ہیں؟ یہ ایک پارٹنرشپ کیوں […]
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نریندرمودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں […]
پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز […]
انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا
برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصارُ اللہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انصارُ اللہ نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران 5 مقامی اور 15بین الاقوامی اہلکاروں کو حراست میں […]
اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی برقرار، فوج کو حماس کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا
اسرائیلی وزیردفاع نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوج کو غزہ میں حماس کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دی کہ حماس کو ایک بار پھر سبق سکھایا جائےگا، وزیردفاع کا کہنا تھا کہ انہوں نے فوج کو اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کے احکامات دے دیے۔ […]