آثارِ قدیمہ کا عالمی دن ،جنڈیال مندر میں
اکتوبر کے تیسرے ہفتے کو ، آثارِ قدیمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ عین ممکن ہے کہ آپ اس بات سے اختلاف کرتے ہوں لیکن میرا یہ خیال ہے یا میرا یہ نظریہ ہے کہ پتھر کی کتابیں تمام دنیا کی کتابوں سے زیادہ صاف، واضح اور آسان ہیں اور ان کی زبان […]
پیرس کا لوور میوزیم ڈکیتی کے بعد بند، رشیدہ داتی فرانسیسی وزیر ثقافت
پیرس میں واقع دنیا کے مشہور لوور میوزیم کو آج صبح ایک ڈکیتی کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ فرانس کی وزیرِ ثقافت راشیدہ داتی نے تصدیق کی ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میوزیم صبح کے وقت کھولا گیا۔ وزیر کے مطابق کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، تاہم پولیس […]
عبدالستار ایدھی انسانیت کا خادم
عبدالستار ایدھی پاکستان کے سب سے بڑے سماجی کارکن، فلاحی رہنما، اور انسان دوست شخصیت تھے۔ جنہوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دیے تھی۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی نیک نیتی، سادگی اور خدمتِ خلق کے جذبے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے […]
عشرت فاطمہ: خبروں کی دنیا کی شائستہ ترین آواز
کبھی کبھی کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو ایک پورے عہد کی نمائندگی کرتی ہیں، جن کی آواز سن کر وقت تھم جاتا ہے، سانس رک جاتی ہے، اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے لفظ خود اپنا احترام کرنے لگتے ہیں۔ عشرت ثاقب کا شمار انہی نامور شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے خبروں […]
ژوب کا مغوی، چیف جسٹس کی لاعلمی، گورنر اور سیاسی رہنماؤں کی خاموشی اور کچے کے ڈاکو: ایک دردناک المیہ
بلوچستان کا ضلع ژوب جو اپنی شرافت، تعلیم، پختون روایات اور بلند سیاسی شعور و سياسی تربیت گاہ کے طور پر جانا جاتا ہے، آج ایک ایسے صدمے سے دوچار ہے جس نے اس خطے کے وقار اور احساسِ انسانیت کو گہرا زخم دیا ہے۔ ژوب کا ایک غریب نوجوان رحیم اللہ ولد رحمت اللہ […]
علم، صنعتی ترقی اور اخلاق کا ملاپ: قومی خوشحالی کا ایک متوازن راستہ
کیا ہی خوب ہو کہ علم، معیشت، صنعت اور مہارت ایک ہی چھت تلے آجائیں۔ اس عمل سے ایک طرف پیداوار اور معیار میں بے تحاشہ اضافہ ممکن ہوگا تو دوسری طرف روزگار کا سیلاب امڈ آئے گا۔ میرا مطلب ہے معیشت علم پر مبنی ہو، علم معیشت سے جڑا رہے، دونوں کا رخ عالمگیر […]
بچپن اور بڑھاپا: مشابہتیں اور ہمارا رویہ
اکثر سنا جاتا ہے کہ بڑھاپا اور بچپن ایک جیسے ہوتے ہیں۔ یہ بات بظاہر درست ہے کیونکہ دونوں عمر کے مراحل میں انسان کمزورحساس اور دوسروں کے سہارے کا محتاج ہوتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اگرچہ حالات ایک جیسے ہوں رویے یکساں نہیں ہوتے۔ بچپن میں بچوں کی ضد ان کی بے […]
کارساز سانحہ کی صبح
18 اکتوبر 2007 کی صبح ہم PIA کے ذریعے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈہ کراچی پر پہنچے تھے۔ ایئرپورٹ کچھا کھچ بھرا ہوا تھا، تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ ہم عمرے کے مبارک سفر سے واپس آرہے تھے۔وہاں ہمیں معلوم ہوچکا تھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ طویل جلاوطنی کے بعد وطن واپس آرہی […]
دلوں میں ملاپ کا سفر: انا سے اعتماد تک
جب بچے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں، تو ان کے رویے، ترجیحات اور مصروفیات میں نمایاں تبدیلی آتی ہے، جبکہ والدین کا دل اس کوشش میں رہتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے قریب تر رہیں۔ یہ ایک ایسا نازک مرحلہ ہوتا ہے جہاں محبت اپنی جگہ موجود ہوتی ہے، لیکن اس کے […]
ادب، روحانیت اور موجودہ سماجی حال احوال
اس وقت پورا معاشرہ شدید ذہنی، جذباتی، سیاسی اور سماجی تناؤ میں بری طرح مبتلا ہو گیا ہے جس کے سنگین نتائج اور عواقب روز نظر آرہے ہیں۔ ہر طرف گالیوں، الزامات، بدتمیزیوں اور چور چور کا شور مچا ہے تو ساتھ ہی ساتھ اخلاق باختگی، بے چینی، گناہوں کی کثرت اور جرائم کی نحوست […]