خیبر کی خاک سے اٹھا ہوا امن کا سپاہی
چارسدہ کی سرزمین پر سورج ابھی پوری طرح طلوع نہ ہوا تھا کہ گلیوں میں شور کے کچھ آثار سنائی دینے لگے۔ اتمانزئی کے میدان میں لوگ جوق در جوق جمع ہو رہے تھے۔ کہیں پگڑیوں کے رنگ لہرا رہے تھے، کہیں گفتگو کی لپٹیں اٹھ رہی تھیں۔ فضا میں ایک عجیب سا جوش تھا، […]
طلبہ کو اپنے استادوں سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا شہراقتدار سے
دنیا میں کچھ تعلقات ہمیشہ ایک خاص احترام اور توازن کے محتاج ہوتے ہیں، جن میں استاد اور شاگرد کا رشتہ سب سے اہم ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب شاگرد استاد کا ادب چھوڑ دیتا ہے تو علم کا نور بجھنے لگتا ہے اور جہالت کا اندھیرا غالب آ جاتا ہے۔ یہی منظر آج […]
ڈاکٹر روتھ فاؤ: ایک ہمدرد اور مہربان انسان جن کا کردار ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے
جس طرح جڑوں سے سینچا گیا پانی شاخوں تک اپنی رسائی پہنچاتا ہے، اسی طرح خلوص سے کیا گیا ہر نیک عمل، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، اللہ تک ضرور پہنچتا ہے۔ انسانیت کی خدمت میں لگا ہر مخلص دل، ہر بے لوث کوشش، رب کے حضور قبول ہوتی ہے۔ مگر اکثر ہم فرقہ […]
انسانی ضمیر کی حقیقت نیز ذاتی اصلاح اور معاشرتی فلاح میں اس کا ممکنہ کردار
انسانی ضمیر وہ عظیم اخلاقی حس ہے جو کہ انسان کو صحیح اور غلط کے درمیان فرق سمجھاتا ہے۔ یہ ہمارے اندرونی شعور کی وہ لطیف آواز ہے جو ہمیں نیکی کی طرف راغب کر رہی ہے اور برائی سے ہر دم روکنے کا فریضہ بھی انجام دے رہی ہے۔ ضمیر صرف ایک فرد کی […]
خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات ایک المیہ
خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات ایک گہرا سماجی، نفسیاتی، اور قانونی مسئلہ ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ایک فرد کے جسم کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ اس کی روح، خود اعتمادی، اور زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کرتا ہے۔ تیزاب گردی کو زیادہ تر خواتین کے خلاف طاقت، انا، اور انتقام کے اظہار […]
سینیٹر مشتاق احمد خان کی کہانی
ہم بچپن سے ہی بہادر لوگوں کی کہانیاں سنتے آئے ہیں ان لوگوں کی، جنہوں نے ہمیشہ مظلوموں کی مدد کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھی، مگر کبھی اپنے راستے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ہم اکثر سوچتے تھے کہ وہ لوگ کتنے عظیم ہوں گے کیونکہ آج کے دور میں جب ہر انسان کو […]
پاکستان کا پانی کا بحران: پانی بچانے کے لیے فصلوں کے انتخاب پر نظرِ ثانی
پاکستان، جو کبھی پانی سے مالا مال تھا اور دنیا کے سب سے بڑے آبپاشی نظاموں میں سے ایک کا گھر تھا، اب شدید آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ دہائیوں کی بدانتظامی، فرسودہ زرعی طریقوں، ناقص فصلوں کے انتخاب، اور سیاسی بے عملی نے پنجاب میں تیزی سے زیر زمین پانی کی کمی […]
نومولود وزیر اعلیٰ اور کے پی کے
خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہے۔ صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی بظاہر ایک معمولی سیاسی ردّ و بدل دکھائی دیتی ہے، مگر درحقیقت یہ تبدیلی تحریکِ انصاف کے اندرونی تضادات، قیادت کے ابہام اور طاقت کے نئے توازن کا مظہر ہے۔ علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے […]
تربت شہر میں چوروں کا راج، پولیس خاموش تماشائی، شہری عدم تحفظ کا شکار
تربت شہر میں چوروں اور ڈاکوؤں کی سرگرمیوں میں خوفناک اضافہ، پولیس کی خاموشی نے شہریوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئے روز چوری اور ڈکیتی کے واقعات نے تاجروں اور عام شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے مصروف ترین تجارتی مرکز دشتی بازار کے دکانداروں نے […]
قاضی نثار احمد اور ظرافت
آج قاضی صاحب کی عیادت کے لیے گلگت ان کے گھر جانا ہوا، میری ڈیوٹی چلاس کالج میں ہونے کی وجہ سے بروقت عیادت کے لیے نہ جاسکا تھا۔ میرے ساتھ میرا بیٹا عمر علی حقانی بھی تھا۔ عمر نے رات ہی سے ضد کر رکھی تھی کہ صبح قاضی صاحب سے ملنے میں بھی […]