پاکستان کا آبی تضاد عالمی اسباق اور فوری اصلاحات، بارشوں کی تباہ کاریوں اور ضائع شدہ پانی کے بیچ امید کی کرن

2025 کا مون سون سیزن ایک بار پھر پاکستان پر قہر بن کر ٹوٹا ہے۔ اچانک آنے والے سیلاب، بھوسرخ زمین کھسکنے اور تباہی نے جون کے آخر سے اب تک کم از کم 98 جانیں لے لی ہیں اور 185 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں زیرِ آب ہیں، بجلی […]

پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے میڈیا اور اسٹیک ہولڈرز کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، میاں شہاب

ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جمعرات کے روز کوہاٹ پریس کلب میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے میڈیا اورینٹیشن سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد محکمہ صحت اور میڈیا کے مابین مؤثر ابلاغ اور تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ ای او سی خیبرپختونخوا کے نمائندہ میاں شہاب نے […]

نوبل امن انعام 2025: وینزویلا کی مزاحمتی آواز، ماریا کورینا ماچاڈو کا عالمی اعتراف

نوبل امن انعام دنیا کے معتبر ترین اعزازات میں شمار ہوتا ہے، لیکن اسے محض ایک انعام کہنا اس کی روح کی توہین ہو گی۔ یہ ایوارڈ ان افراد یا اداروں کو دیا جاتا ہے جو اپنے عمل، کردار اور قربانیوں کے ذریعے انسانیت کی فلاح کے لیے نمایاں خدمات انجام دیتے ہیں۔ اس اعزاز […]

تربت میں نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اہم اجلاس، مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اجلاس زیر صدارت ریجنل سیکریٹری واجہ ابولحسن کے تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے۔ اجلاس میں تنظیمی امور، موجودہ سیاسی صورتحال، گوادر میں پانی کے بحران، بارڈر کاروبار کی بندش اور دیگر اہم سیاسی و […]

"تاخیر سے یاد آنے والا احتجاج”

کہتے ہیں کہ جو مُکّا لڑائی کے بعد یاد آئے، وہ اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہیے۔ یہی مثال آج کے حالات میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر صادق آتی ہے۔ جب دنیا بھر میں غزہ کے حوالے سے نسبتاً سکون اور جنگ بندی کی خبریں آ رہی ہیں، جب فلسطین میں […]

محنت کا ایک سال سکون کے کئی سال

زندگی کی دوڑ میں اکثر نوجوان اس مقام پر آ کھڑے ہوتے ہیں جہاں خواب تو بہت ہیں مگر راستہ دھندلا سا دکھائی دیتا ہے۔ خاص طور پر وہ طلبہ جو میڈیکل انجینئرنگ، اکنامکس یا پولیٹیکل سائنس جیسے مضامین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں گریجویشن کے بعد اچھی نوکری کی تلاش میں ایک انجانی […]

جب جذبات جینز سے ٹکرا جائیں: خواتین میں ڈپریشن کا سائنسی راز

موجودہ صدی کی تیز رفتار زندگی، بڑھتے ہوئے سماجی دباؤ، اور ذہنی تناؤ نے ڈپریشن کو ایک عالمی وبا کی صورت دے دی ہے۔ یہ مرض محض ذہنی پریشانی تک محدود ہوتا ہے بلکہ جسمانی صحت پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ڈپریشن کا شکار خواتین کی تعداد مردوں […]

پاکستان کا آبی بحران: پانی بچانے کے لیے فصلوں کے انتخاب پر دوبارہ غور

پاکستان، جو کبھی پانی سے مالا مال اور دنیا کے سب سے بڑے آبپاشی نظاموں میں سے ایک کا گھر تھا، اب شدید آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ دہائیوں کی بدانتظامی، فرسودہ زرعی طریقے، ناقص فصلوں کا انتخاب اور سیاسی جمود نے پنجاب میں زیرِ زمین پانی کے تیزی سے ختم ہونے اور […]

امن اور ترجیحات پر ایک ذاتی اور اجتماعی مکالمہ

"مجھے محبت سے ڈر لگتا ہے” — یہ اُس کتاب کا عنوان تھا جو میں نے پچیس برس کی عمر میں شائع کی۔ اس کتاب میں میری نوعمری کے زمانے کی شاعری، نثری نظموں پر مشتمل ایک مجموعے کی صورت میں پیش کی گئی تھی۔ نثری نظم ہمیشہ سے ایک متنازع صنف رہی ہے؛ شاید […]

مشرقِ وسطیٰ میں امن، اور امریکی صدر کا بیس نکاتی ایجنڈا

چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا، جس میں مسلم ممالک کے رہنماؤں نے غزہ میں جاری جنگ اور وہاں کے انسانی بحران پر تفصیلی غور کیا۔ اس اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، اردن، مصر اور انڈونیشیا کے اعلیٰ نمائندے […]