امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک جزیرے پر واقع بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا جہاں واقعے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ بیوفورٹ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں، اس معاملے کو دیکھنا ہوگا : ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔ صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے ائیر فورس ون میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے کو واپس آکر دیکھنا ہوگا۔ صدر ٹرمپ نےکہاکہ وہ […]
غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی آج شروع ہوگی، تمام تیاریاں مکمل
غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی آج شروع ہوگی، اسرائیلی مغویوں کو رہائی ملتے ہی فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا جائےگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حما س کی جانب سے 20 زندہ یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، اس حوالے سے ترجمان اسرائیلی حکومت نے بتایا کہ وہ ان 28 دیگر یرغمالیوں کی لاشیں وصول […]
گورنر پختونخوا نے علی امین کے دستخط پر اعتراض لگا کر استعفیٰ واپس کردیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور نہ ہوسکا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے دستخط پر اعتراض لگا کر استعفیٰ واپس کیا ہے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کی جانب سے لکھے گئے خط میں […]
غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس آج، اسرائیل شرکت نہیں کرے گا
غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس آج مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہو رہا ہے جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی مشترکہ طور پر کریں گے۔ اجلاس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط اور امن منصوبے پر عملدرآمد کوششوں کا جائزہ لیا جائےگا۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس کا […]
گلگت بلتستان: طاقت کا توازن اور پائیدار امن
ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ گلگت بلتستان ہماری ماں دھرتی ہے۔ یہاں کے پہاڑ، جنگلات ، دریا، وادیاں اور بستیاں ہمارے مشترکہ جذبات، مسائل اور مفادات کی گواہ ہیں۔ میں یہ بات درجنوں نہیں، بلکہ سینکڑوں بار مختلف زاویوں، مکالموں اور تحریروں میں بیان کر چکا ہوں۔ میرے بیشتر کالمز اور کئی تقاریر […]
تمباکو چھوڑنے کی سہولتیں: ایک نظر انداز شدہ ضرورت اور بڑھتا ہوا بحران
پاکستان میں ہر سال تقریباً ایک لاکھ چونسٹھ ہزار افراد تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے باعث جان کی بازی ہار دیتے ہیں، جن میں قریباً تینتیس ہزار افراد ایسے ہیں جو خود تمباکو استعمال نہیں کرتے بلکہ دوسروں کی تمباکو نوشی کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ایک […]
وطن، مٹی اور شہریت کا سچ
دنیا کے ہر خطے کی طرح پشتون سرزمین کی بھی ایک الگ تاریخ، شناخت، اور زمینی حدود ہیں۔ جيسا کہ کعبہ تمام مسلمانوں کی مشترکہ مقدس جگہ ہے، مگر اس کے باوجود سب مسلمان سعودی شہری نہیں ہوتے کیونکہ ہر قوم کا اپنا وطن اور اپنی شہریت ہوتی ہے۔ اسی اصول کے مطابق اگرچہ مندوخیل […]
کرکٹ جاوید میانداد کے حوالے کردیں
جاوید میانداد کو صرف ایک بہترین بیٹسمین کہنا ان کے ساتھ انصاف نہیں۔ اگر ہم تکنیک، اعتماد، بے خوفی، ذہانت، حوصلے اور گیم سینس کے تمام پہلوؤں سے دیکھیں تو وہ کرکٹ کا مکمل پیکج تھے۔ جاوید میانداد کی تکنیک غیر روایتی مگر بے حد مؤثر تھی۔ ان کے شاٹس کی رینج وسیع تھی، وہ […]
سفید ڈھیری پشاور میں چکن گونیا کی وبا، 16 کیسز کی تصدیق، محکمہ صحت نے کنٹرول روم قائم کر دیا
پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں چکن گونیا وائرس کے 16 کیسز کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس علاقے کو "آؤٹ بریک زون” قرار دے دیا ہے، اور فوری ردعمل کے طور پر متعدد ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا، شاہداللہ خان کے مطابق، چند روز قبل سفید […]