اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی حکومت کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر […]

غزہ سے کسی کو زبردستی نہیں نکالا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ وہ اتوار کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ پیر یا منگل کو یرغمالیوں کی رہائی کے موقع پر وہ اسرائیل میں موجود ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے […]

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیے گئے، سکیورٹی ذرائع

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیےگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں یاد رہے کہ 2 روز قبل […]

آگ اور پانی کا کھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشت گردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا اگر دہشت گردی کا سر نہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں چلی جائےگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات نہ کیے تو قوم معاف نہیں […]

سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ، نئی سماجی و انسانی جدوجہد کا اعلان

اسلام آباد:سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برس سے ایسے حالات پیدا ہوگئے تھے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ چلنا ممکن نہیں رہا، اسی لیے انہوں نے 19 ستمبر کو جماعت اسلامی سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام “کیپیٹل ٹاک” میں حامد میر سے گفتگو کرتے […]

تربت : کپکپار بارڈر کھولنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کیچ کا اہم اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیرِ صدارت جمعرات کے روز ڈی سی آفس تربت میں بارڈر امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرحدی تجارت سے وابستہ اہم ارکان اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اس بات پر تفصیلی غور کیا گیا کہ […]

اکادمی ادبیات پاکستان میں سابق ناظمِ اعلیٰ جناب سلطان محمد نوازناصر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد، ۸اکتوبر ۲۰۲۵ء:آج اکادمی ادبیات پاکستان میں ایک پُروقار اور یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ادارے کے سابق ناظمِ اعلیٰ جناب سلطان محمد نواز ناصر کی خدمات کے اعتراف اور ان کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کی نظامت کے فرائض ناظم اکادمی جناب محمد عاصم بٹ نے نہایت […]

این سی ایچ آر کے زیر اہتمام ” ہیکاتھون فار جسٹس” کی شاندار اختتامی تقریب

اسلام آباد : 9 اکتوبر 2025ء(نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے یونائیٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے اشتراک اور یورپی یونین (ای یو) کی مالی معاونت سے”حقوقِ پاکستان II پروجیکٹ “کے تحت ملک کے پہلے ”ریوائرنگ رائٹس: ہیکاتھون فار جسٹس “ کا کامیاب اختتام جمعرات کے روز ایک […]

مکہ مکرمہ: منشیات اسمگلنگ کےجرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگل کرنےکے جرم میں پاکستانی تارک وطن کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں عدالتی فیصلہ نافذ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ مجرم کو مجاز عدالت نے سزائے موت سنائی تھی اور سپریم کورٹ نے اس سزا […]

غزہ کے بیٹے کو نوبیل پرائز مبارک ہو!

پہلے فلسطینی، پہلے سعودی، اور عرصے بعد ایک مسلمان سائنسدان کو انسانیت کی خدمت پر کیمسٹری کا نوبیل پرائز مبارک ہو. یہ کہانی غزہ میں پیدا ہونے والے اس لڑکے کی ہے جس نے ایک مہاجر کیمپ میں تپتی لو کے موسم میں خلا میں گھورتے ہوئے سوچا تھا کہ اس کے اندر کیا راز […]