سرد مہری؛ انسانی رشتوں کی شکست و ریخت کا المیہ
کائنات کا ہر رنگ، ہر آہنگ، ہر نقش اپنے ضد کے ساتھ مل کر ہی اپنی حقیقی رونمائی کرتا ہے۔ جیسے سورج کی تپش کے بغیر چاند کی ٹھنڈک ادھوری ہے، ویسے ہی انسان کا وجود بھی دوسروں کے بغیر نامکمل ہے۔ ہماری خوشیاں تب تک پُرکیف نہیں ہوتیں جب تک انہیں بانٹنے والے ہاتھ […]
کامیاب زندگی کے پندرہ آزمودہ اصول
زندگی کو زیادہ بہتر، زیادہ کامیاب، زیادہ پرسکون، زیادہ آسودہ، زیادہ موثر اور زیادہ کارآمد بنانے کی خواہش تقریباً ہر دل میں پائی جاتی ہے لیکن اس مقصد کا حصول صرف خواہش سے ممکن نہیں بلکہ عملاً کچھ چیزوں کو کرنے، کچھ چیزوں سے بچنے، کچھ سے رکنے اور کچھ نہ کچھ کر دکھانے سے […]
تربت: شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے 9 سال مکمل، بلوچ وومن فورم اور اہلِ خانہ کی احتجاجی ریلی
تربت میں لاپتہ طالب علم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے 9 سال مکمل ہونے پر اُن کے اہلِ خانہ اور بلوچ وومن فورم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت بلوچ وومن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ اور شبیر بلوچ کی بہن سیما بلوچ نے کی۔ ریلی میں خواتین، […]
"تحفۃ اللہو” : ایک بے مثال پشتو متن کی بازیافت
قوموں کے ادب میں ایسے نادر متون بھی ملتے ہیں جو وقت کی گرد میں کھو جاتے ہیں۔ جب کوئی محقق ان کو ڈھونڈ کر سامنے لاتا ہے تو وہ گویا اپنی زبان کو ایک نئی سانس دیتا ہے۔پشتو ادب میں بھی قدیم اور نادر متون کی تلاش کی یہ روایت خاصی پرانی ہے۔ میجر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پپیس پلان برائے غزہ اور پاکستان
امریکی سیاست ہمیشہ عالمی منظرنامے پر اثرانداز رہی ہے۔ خصوصاً جب بات مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی ہو تو واشنگٹن کی پالیسیاں براہِ راست وہاں کے عوام اور خطے کی سیاست پر اثر ڈالتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے مخصوص انداز میں ’’پپیس پلان‘‘ کے نام […]
غزہ عالمی فلوٹیلا میں شا مل مغربی ممالک کی نمایاں شخصیات
اسرائیلی بحریہ نے عالمی فلوٹیلا میں شامل تمام 42 کشتیوں کو روک کر اس میں شرکت کرنے والے 500 کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا۔ موجودہ صورتحال یہ ہے کہ چار اطالوی قانون ساز رہا یا ڈی پورٹ ہو کر روم پہنچ چکے ہیں اور اٹلی کے باقی شرکا کے لیے ڈی پورٹیشن […]
قلم کی حرمت پامال: آزادیِ اظہار پر ریاستی حملہ
میڈیا ایک آزاد معاشرے کی سب سے طاقتور قوت ہے، جو سچ اور حقیقت کا پرچم اٹھائے عوام تک روشنی پہنچاتی ہے، ناانصافیوں کی پردہ کشائی کرتی ہے اور حکومتی اداروں کو جواب دہ بناتی ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی دوچند ہے کہ اس سے عوام کو معاملات کی درست آگاہی حاصل ہوتی […]
ٹرمپ کے بیس نکات اور اندر کی کہانی
آج کل ہر طرف ٹرمپ کے 20 نکات کا چرچا ہے۔ کسی شاعر یا شاعرہ نے ٹرمپ کے یہ 20 نکات آج سے کئی سال پہلے اپنے ایک شعر میں بیان کر دیے تھے۔۔۔۔ اس شرط پہ کھیلوں گی پیار کی بازی جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری (مشہور یہی ہے کہ یہ […]
سید منور حسن اور احسن اقبال: دو ایسے نامور سیاستدان جن کی زبانوں پر اُردو زبان رقص کرتی ہے
سید منور حسن اور احسن اقبال پاکستانی سیاست کے دو ایسی نمایاں شخصیات ہیں جن کی زبانوں پر اردو زبان سدا رقص کرتی ہے۔ اردو زبان ان دونوں حضرات کی زبانوں سے جتنی خوبصورتی، برمحل ادائیگی، جامعیت، روانی اور آسانی پاتی ہے اس کی مثالیں بالکل معدوم نہیں تو کمیاب ضرور ہیں۔ جو اپنی زبانوں […]
تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول ، 60لالھ کی کتب فروخت ،70 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی شرکت، علمی و ادبی سیشنز سمیت موسیقی، مشاعرہ اور مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر تربت میں تین روزہ کیچ کلچرل فیسٹیول جمعہ کی رات شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کی زیرِ اہتمام اس تاریخی فیسٹیول کےمیں 70 ہزار سے زائد افراد بشمول […]