اقوام متحدہ کا اجلاس اور پاکستان کی گونج
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں سالانہ اجلاس اس وقت دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں عالمی رہنما اپنے اپنے ممالک کے مؤقف اور مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے خطاب کر رہے ہیں۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس کا آغاز 23 ستمبر سے ہوا اور 29 ستمبر تک جاری رہا، […]
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، نوے ژوند ادبي، ثقافتی اور فلاحی تنظيم کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد: نوے ژوند ادبي، ثقافتی اور فلاحی تنظيم نے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پولیس کے دھاوے، صحافیوں اور کیمرہ مین حضرات پر تشدد اور کیفےٹیریا میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ نوے ژوند کے بانی چيئرمين و سینئر صحافی نسیم مندوخیل اور سیکرٹری جنرل سينئر صحافی خان […]
بزرگوں کی خدمت فرض نہیں، ایک فخر ہے
کل دنیا بھر میں بزرگوں کا دن محبت اور احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر وہ مہربان چہرے ذہن میں آئے جنہوں نے اپنی زندگی کی دولت آنے والی نسلوں کے لیے وقف کی۔ یہ دن محض یاد رکھنے کی رسم ماننا بلکہ یہ اس تہذیب کی علامت ہے جو عمر کے ساتھ ملنے […]
پریس کلب پر پولیس کی یلغار
اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں ایک روز قبل جو کچھ ہوا، وہ کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ اس ریاستی رویے کی جھلک ہے جو آزاد اداروں اور صحافتی حرمت کو روند رہا ہے۔ شام کے وقت کی مختصر ویڈیوز نے وہ منظر محفوظ کر دیا جسے کوئی بھی آزاد معاشرہ برداشت نہیں کر […]
کیا دوسری شادی واقعی معیوب ہے؟
حال ہی میں قاضی حسین احمد مرحوم کی صاحب زادی، جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما اور معروف سکالر ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ نے وصی شاہ کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے مرحوم شوہر کے آخری ایام کا تذکرہ بہت ہی جذباتی انداز میں کرنے لگی۔ کہا "انہیں اپنی موت کے بارے […]
غزہ امن منصوبہ اور پاکستان کا مخمصہ
امن منصوبے ہمیشہ کاغذ پر اچھے لگتے ہیں۔ صفحے پر سیاہی کے چند دھبے جملوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں اور انسان کو لگتا ہے جیسے مستقبل ہاتھوں میں ہے۔ لفظوں میں سب کچھ ممکن ہوتا ہے جیسے کہ جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی، تعمیرِ نو، عبوری حکومت۔ لیکن غزہ کی مٹی اور خون […]
دنیا کا سکون، اہنسا میں ہے
صدیوں سے اپنی طاقت کے گھمنڈ، قومی،قبائلی ،مذہبی، لسانی، نسلی، ثقافتی، نظریاتی یا کسی بھی قسم کی گروہی برتری کے غرور، فنا ہو جانے کے خوف اور اپنے مفادات کے اندھے جنون میں، اوراقِ تاریخِ انسانی کو تشدد کے دھبوں سے داغدار اور انسانی خون کی بُو سے بدبودار کرنے والا، قفسِ خوف، لالچ ،غصہ، […]
تانیہ مسکان مندو خیل: ایک بچی، ایک خواب، ایک امید
میں نے زندگی میں کئی تقاریب دیکھی ہیں، کئی چہروں پر مسکراہٹیں ابھرتی اور کئی آنکھوں میں خواب بکھرتے دیکھے ہیں، مگر اس شام کا منظر دل پر ایک ایسی مہر کی مانند ثبت ہو چکا ہے جو وقت گزرنے کے باوجود دھندلا نہیں ہو رہا ہے۔ سامعین کے درمیان بیٹھی ایک ننھی بچی جب […]
لائبریریاں: علمی ارتقاء کے مراکز اور انسانیت کا مشترکہ ورثہ
لائبریریاں وہ مقامات ہیں، جہاں اذہان علم سے، حال ماضی سے اور طلب تسکین سے گویا بغلگیر ہو جاتے ہیں۔ علم کے فروغ، شعور کے پھیلاؤ اور تہذیب و تمدن کے ارتقاء میں لائبریریوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ زمین پر انسان کے قدم رکھتے ہی اسے سب سے پہلے اپنی لاعلمی کا احساس ہوا […]
وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملےکی مذمت، زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے جنہیں اسرائیلی فوج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ وزیراعظم کا […]