وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملےکی مذمت، زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے جنہیں اسرائیلی فوج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ وزیراعظم کا […]
کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہرے، 3 پولیس اہلکار جاں بحق، 6 شہری جان سے گئے
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 3 پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 عام شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 72 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 12 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ زخمی ہونے والو ں میں […]
لسبیلہ: اوتھل میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 17 مسافر زخمی بھی ہوئے، تمام لاشیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے […]
اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کی احتجاج کی کال، مختلف ممالک میں مظاہرے شروع
اسرائیلی حملے اور کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا نے فلسطین کے حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی۔ گلوبل صمود فلوٹیلا نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اُن کے قافلے پر اسرائیل کے حملے شروع ہوچکے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو رد عمل دیا […]
امریکا میں شٹ ڈاؤن سے ہلچل، ناسا بند، لاکھوں ملازمین کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا
امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، خلائی ادارے ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے۔ ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ادارے کی بندش کا اعلان کیا، بیان میں کہا گیا کہ فنڈنگ کی معطلی کے بعد ادارے کی تمام سرگرمیاں روک دی گئیں۔ ادارے […]
مصری شخص نے دانتوں سے سیکڑوں ٹن وزنی بحری جہاز کھینچنے کا ریکارڈ بنا دیا
مصر سے تعلق رکھنے والے ایک پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 44 سالہ اشرف مہروز مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں ایسا کرکے دکھایا۔ اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے اور مصری انہیں اسٹرونگ […]
بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر کی اور بھارتی میڈیا کا کام لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے: محسن نقوی
لاہور: چیئرمین پی سی بی اور اے سی سی کے صدر محسن نقوی نے ایک بار پھر بھارتی کپتان کو دفتر آکر ٹرافی لے جانے کی دعوت دے دی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صدر ایشن کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے معاملے پر بی […]
حیا اور غیرت امپورٹ بھی تو نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
آخرکار سچ یہ ہے: ہم حکومتیں بدلتے ہیں مگر عادتیں نہیں بدلتیں۔ سیاستدان بدل جاتے ہیں مگر عوامی رویے وہی رہتے ہیں۔ اگر کسی کو موردِ الزام ٹھہرانا ہے تو آئین کی کسی شق پر نہیں، اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر دیکھیے کہ آپ نے آخری بار کب اخلاق کو ترجیح دی، کب وعدہ […]
"سواره” — ایک ظالمانہ رسم
پشتون قوم اگرچہ غیرتمندی، مہمان نوازی اور بہادری کے لیے مشہور ہے۔لیکن بدقسمتی سے اس میں کچھ ایسی روایات بھی پائی جاتی ہیں جو نہ صرف ظلم کے زمرے میں آتی ہیں بلکہ پورے قوم کی بدنامی کا سبب بھی بنتی ہیں۔ ان ظالمانہ رسومات میں سے ایک بدترین رسم "سواره” ہے۔ "سواره” اُس رسم […]
حیا کی موت: کیا ہماری بیٹیاں مغربی فیشن کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں؟
آج کے معاشرے میں جب ہم اپنے اردگرد نظر دوڑاتے ہیں تو ایک المناک منظر ہمارے سامنے آتا ہے۔ وہ لڑکیاں جن کے نام تو فاطمہ، عائشہ اور خدیجہ ہیں، مگر ان کا لباس اور چال ڈھال ایما، صوفیا اور میا جیسی لگتی ہے۔ جسم سے چپکے ہوئے تنگ لباس، کھلے بازو، نمایاں ہوئے جسم […]