عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں […]

گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،گھریلو صارفین تیار رہیں

اسلام آباد: اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی 710 ارب […]

ملاکنڈ ڈیویژن میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے والے ایک سماجی رہنما کی کہانی۔۔۔

منہاج خان چکدرہ، دیر لوئر کے رہائشی ہیں اور بنیادی طور پر ایک ریٹائرڈ بینکر ہیں۔ انہوں نے 1985-86 19 میں پشاور یونیورسٹی سے "آرکیالوجی” میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ وہ ایک کثیر الجہت شخصیت ہیں، جو بیک وقت مختلف کرداروں کو اپناتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں۔وہ 2003 سے سوشل ورک کر رہے […]

کیا ہم ترک بنیں گے؟

اب افسوس یہ نہیں ہوتا کہ پاکستان میں تقریباً ہر چیز میں دھوکہ اور ملاوٹ ہوتی ہے، پینے کا صاف پانی نہیں ہے، صفائی اور نکاس کا کوئی نظام نہیں ہے، میرٹ نہیں ہے، انصاف نہیں ہے، ہر طرف جھوٹ مکاری اور فریب ہے، چمچہ گیری عروج پہ ہے، رشوت خوری جائز بنا دی گئی […]

کراچی بین المذاہب ہم آہنگی کا مثالی نمونہ

دنیا بھر میں موجود تمام مذاہب کا مل جل کر ہم آہنگی کے ساتھ رہنا اور پرامن حالات کے لیے کوشش کرنا بین المذاہب ہم آہنگی کہلاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں جہاں تمام روزمرہ کے معاملات معمول کے ساتھ بغیر کسی پرتشدد اختلافات کے چل رہے ہوں، پرامن معاشرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یعنی […]

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 19 فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں امداد کے منتظر فسلطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 19 افراد کو شہید کردیا اور 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے یہودیوں کا مذہبی دن منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت اور میڈیا آفس نے بیان […]

نواب شاہ میں زمین کا تنازع ؛ 6 افراد ہلاک

نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں زرعی زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 زخمیوں کی […]

ریکوڈک سے بندرگاہ تک سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے مواصلات کے انفراسٹرکچر، خصوصاً ریلوے لائین کے حوالے سے منصوبہ سازی کی جائے گی اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والوں اور ریکوڈک سے بندرگاہ تک لاجسٹکس اورآمد و رفت کے حوالے سے سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز […]

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا جائزہ لیا گیا

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزرا کے اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے اسٹینڈ بائی معاہدے اور نئے پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا اور اہم حکومتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی بیٹھک ہوئی، […]

ہم آہنگی برقرار رکھنا تمام مذاہب کے ماننے والوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے

دنیا میں مختلف ادوار میں مختلف رنگ ونسل ، شکل و صورت، عادات و اتواراور خد و خال کے ساتھ ساتھ مختلف مزاج، صلاحیت حیثیت اور مذہب رکھنے والے انسان پیدا ہوئے۔ جبکہ انسانوں کوا س دنیا میں رہنے اورمعاشرے کو رہنے کے لائق بنانے کےلیے ان سب کا باہمی احترام کرنا ہے، جس میں […]