مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیل کی ‘اے آئی’ ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے فلسطینی شہریوں کی وسیع پیمانے پر نگرانی کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی تک اسرائیل کی رسائی کوبلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنی نے اسرائیلی فوج کی ایک خفیہ انٹیلی جنس یونٹ کو اپنی کلاؤڈ سروسز سے بلاک کردیا کیونکہ یہ یونٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے اہم ملاقات، فیلڈ مارشل بھی شریک

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیرخارجہ مارکو روبیو بھی موجود تھے۔ اوول آفس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ جاری رہی تاہم […]

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم کارنامہ سر انجام دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم کارنامہ سرانجام دے دیا۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 136 رنز کے ہدف […]

بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے: بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد کو وفاقی حکومت کی ذمہ داری قرار دیدیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک بھر میں زرعی شعبے مشکل میں رہے ہیں، سیلاب کے بعد زرعی شعبہ بہت متاثر ہوا، وفاق کی […]

گلگت بلتستان کے سرکاری مکانات کی الاٹمنٹ، کرپشن کہانیاں

گلگت بلتستان کے سرکاری مکانات کا نظام ایک ایسی الجھی ہوئی کہانی ہے جو دہائیوں پر محیط ہے۔ اس کہانی کو جتنا سمجھنے کی کوشش کی جائے اتنی الجھتی جاتی ہے۔ جب بھی اس نظام کی تہہ میں جھانکا جائے تو ایک ایسی بدعنوانی، بے اصولی اور اقربا پروری کا بازار گرم نظر آتا ہے […]

معروف مستشرقہ ڈاکٹر این میری شمل کی سندھ سے عقیدت و محبت

جرمنی اور سندھ کے علمی و تاریخی روابط گہرے ہیں۔ تین جرمن شخصیات نے سندھ کی تاریخ پر نمایاں خدمات انجام دیں: ارنیسٹ ٹرمپ (جنہوں نے سب سے پہلے "شاہ جو رسالو” کو جرمنی سے طبع کرایا)، ایلسا قاضی (سندھ یونیورسٹی کے بانی علامہ آئی آئی قاضی کی اہلیہ) اور ڈاکٹر آئن میری شمل، جنہوں […]

اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت

اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے حال ہی میں ایک نیا یونٹ بنایا ہے جسے "لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل” کہا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر عوامی پوسٹس […]

ایک ایسا گھر جو میرے لیے "پاور ہاؤس” کا درجہ رکھتا ہے۔

انسانی سماج میں ہر دور کے اندر کچھ لوگ، کچھ دل، کچھ گھر اور کچھ کام ایسے پائے جاتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو یہ کل نظام ہستی برقرار رکھنے کا جواز فراہم کر رہے ہیں۔ یہ کائنات جس سپرٹ کے ساتھ قائم ہے وہ خیر ہے اور شر کے بھی بے شمار صورتیں آزمائش […]

نوے ژوند تنظیم کی جانب سے چوتھا امن ایوارڈ، اجمل خٹک کی صد سالہ سالگرہ، پشتون کلچر ڈے اور گرینڈ میوزیکل نائٹ

23 ستمبر 2025 کو اسلام آباد کے نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے آڈیٹوریم میں نوے ژوند یعنی "نئی زندگی” ادبی، ثقافتی و سماجی تنظیم کی جانب سے چوتھے امن ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام ادب، ثقافت، سماجی خدمت اور پشتون تاریخ کا حسین امتزاج تھا۔ تقریب کا باضابطہ آغاز تلاوتِ قرآنِ […]

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں قومی سیمینار” 2030 کا پاکستان۔چیلنجز، امکانات اور نئی راہیں“کا انعقاد

اسلام آباد (24 ستمبر 2025) ؛ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ ملک میں بہتر گورننس اور عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے مزید صوبے قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ بہتر حکمرانی، عوامی فلاح، تعلیم اور ترقی کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور […]