نئے جوند ادبی، ثقافتی و سماجی تنظیم اسلام آباد کا چوتھا "امن ایوارڈ” تقريب

نئے جوند ادبی، ثقافتی و سماجی تنظیم اسلام آباد کی جانب سے چوتھا امن ایوارڈ ادبی و ثقافتی تقريب مورخہ 23 ستمبر 2025 کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت معروف دانشور، سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کی جبکہ ممتاز شاعر و ادیب پروفیسر ڈاکٹر اسلم تاثیر مہمانِ خصوصی تھے۔ مہمانانِ اعزاز میں نورالامین یوسفزئی، ڈاکٹر […]

انڈونیشیا کی غزہ میں قیام امن کیلئے 20 ہزار سے زائد فوج بھیجنے کی پیشکش

انڈونیشیا نے غزہ میں قیام امن کے لیے20 ہزار سے زائد امن فوج بھیجنےکا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو (Prabowo Subianto) نے کہا کہ انڈونیشیا اقوام متحدہ کے امن دستوں میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ انہوں نے […]

خدا کا انسان سے مطالبہ معجزاتی تناظر میں

خدا کے انسان سے مطالبے کا مفہوم یہ ہے کہ اس نے انسان سے اپنی بندگی طلب کی ہے، غلامی طلب کی ہے، جسے عبادت کے جامع عنوان سے تعبیر کیا گیا ہے۔ انسان کے پاس ممکنہ طور پر جو کچھ اپنا سرمایہ ہے، وہ عاجزی اور بے بسی ہے، کیونکہ وہ اس دنیا میں […]

رقص: وہ زبان جسے ہر دل سمجھتا ہے

رقص، جو انسانی وجود کا ایک قدیم ترین اور بسیط ترین اظہاریہ ہے، یہ محض جسمانی حرکات کا ایک مجموعہ نہیں بلکہ انسانی روح کی پراسرار زبان، جذبوں کی بے ساختہ دھن اور کائناتی توازن کا مرئی اظہار ہے۔ یہ وہ فن ہے جس میں بدن، سانس اور لے کے ملاپ سے ایک ایسی شعری […]

شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کسی مسیحا کی منتظر

شکارپور میں شیخ ایاز یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا تھا تو علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور لوگ بڑے مطمئن تھے کہ اب ہمارے بچے اپنے شہر میں اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں، حالت سدھرنے کے بجائے ابتر ہوتی جارہی ہے۔ حکومت کی سنجیدگی […]

وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کے احتجاجی پر حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر احتجاجی معاملے میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام اور وفاقی […]

امریکی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی […]

ٹرمپ نوبیل امن انعام چاہتے ہیں تو غزہ جنگ ختم کرانا ہوگی، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف اسی صورت میں نوبیل امن انعام حاصل کرسکتے ہیں اگر وہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان غزہ میں جاری تنازع ختم کروا دیں۔ خیال رہےکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سب سمجھتے […]

پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

لاہور: پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیا اُن سے عقل لیں جنہوں نے سندھ کو آثار قدیمہ بنادیا؟ حکومت پنجاب اپنے وسائل سے سیلاب متاثرین کی مدد کررہی ہے، ہمیں بیرونی امداد کا […]

ثقافت کسی قوم کی شناخت تاریخ اوراقدار کی عکاسی ہوتی ہے

کائنات مختلف رنگوں، خوشبوئوں، نظاروں، موسموں، جمادات، نباتات و حیوانات سے معمور ہے اس لیے ہر خطے کی ثقافت و زبان بھی مختلف ہے۔ ہر ثقافت کی اپنی اہمیت اور اپنے خدوخال ہوتے ہیں اور اس ثقافتی تنوع نے ہماری دنیا کو بہت خوبصورت اور رنگا رنگ بنا دیا ہے۔ انسان کا طرز زندگی کلچر […]