پشتون ثقافتی دن اور نوے ژوند تنظیم کا امن ایوارڈ آج ایک ساتھ
پشتون ثقافت کا دن اور نوے ژوند تنظیم کی جانب سے منعقد ہونے والی امن ایوارڈ کی تقریب نہ صرف ایک ادبی و ثقافتی لمحہ ہے بلکہ یہ انسانیت، احساس، ہم آہنگی اور شعور کا ایسا آئینہ ہے جس میں ایک روشن اور پرامن معاشرے کی تصویر جھلکتی ہے۔ آج شام چار بجے پاکستان نیشنل […]
سرخ قالین سے جامنی استقبال تک: شہباز شریف : عزم و عمل کی داستان
(23 ستمبر 1951ء : 74ویں سالگرہ کے موقع پر) پاکستان کے موجودہ وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف آج اپنی 74ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ 23 ستمبر 1951ء کو لاہور کے ایک متمول کاروباری گھرانے میں پیدا ہونے والے شہباز شریف اُن سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں جو صرف سیاسی وراثت ہی نہیں بلکہ عملی […]
بوڈاگے: سوشل میڈیا کی حادثاتی شہرت اور ہمارا اجتماعی امتحان
حال ہی میں کرکٹ کی ایک خاص قسم "چیلنج میچ” سے ملک گیر شہرت پانے والا ضلع دیر کے ایک بظاہر پاگل اور لاابالی سا لیکن حقیقت میں ذہین و پرجوش نوجوان رحید اللہ عرف بوڈاگے نے یوٹیوب چینل "ہوپ نیوز” کے میزبان ابراہیم اورکزئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی سوالات کے دلچسپ جوابات دیں۔ […]
کراچی: 6 روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں 6 روز سے لاپتہ بچے کی لاش کچرا کنڈی سے مل گئی۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے 36 بی لعل مزار گندی گلی میں کچرا کنڈی سے ایک بچے کی بوری بند لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچے کی شناخت 7 سالہ سعد علی ولد […]
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 24 افراد ہلاک
پاکستان کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں 14 مبینہ شدت پسند شامل ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10عام شہری بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق کمپاؤنڈ کو طالبان کمانڈر امان گل اور مسعود […]
فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے اپنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا ۔ فلسطینی صدر نے اقوام متحدہ میں فلسطین کانفرنس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا کہ ہمیں غزہ میں امداد کی ضرورت ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے […]
فلسطینیوں کیلئے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے الگ اور آزاد ریاست کا قیام فلسطینیوں کا حق قرار دیدیا۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام کوئی انعام نہیں بلکہ ان کا حق ہے اور اس حق سے انکار انتہا پسندوں کو ایک تحفہ دینے […]
یونیورسٹیز فنانس کمیشن میٹنگ
بلوچستان کے جامعات کے مالی مسائل کے حل کے لیے یو ایف سی اجلاس میں لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کی شرکت ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل ،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی اور وزیر تعلیم راحیلہ درانی کا […]
اِن سیکیور اٹیچمنٹ
کھبی کھبی ہم تعلق میں رہ کر اپنے اِنَّر چائلڈ کو جس کو ضرورت تھی اُس وقت ہیل ہونے کی ہم تعلق میں رہ کر اس بچے کو ہیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کو بچپن میں اُس طرح سے سکیور اٹیچمنٹ نہیں ملی تھی۔ میں نے اس پہ بہت سوچا کہ بعض اوقات […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثر ہونے والوں کو اپنے لیے اللہ کی طرف سے مہمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب میں متاثر ہونے والے کسانوں کو 20 ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے امداد دیگی۔ ساہیوال میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم […]