خلیجی بحران اور واپس آنے والے پاکستانیوں کے لئے چیلنجز یا مواقع؟

اکیسویں صدی کے آغاز میں متحدہ عرب امارات کو مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی معاشی کامیابیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ دبئی اور ابوظہبی کے بلند و بالا ٹاورز، عالمی معیار کے ہوائی اڈے اور اربوں ڈالر کی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اس بات کی علامت بن گئے تھے کہ صحرا میں بھی عالمی […]

امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا ہےکہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کے لیے کبھی نہیں کہا، جب تک ضرورت پڑی ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران نے اب تک نہ تو کسی قسم کے مذاکرات کی خواہش […]

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ‏ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 […]

اسرائیلی صدرکمزورشخص ہے، نیتن یاہو وزیراعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو کمزور آدمی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر نیتن یاہو وزیر اعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے اسرائیلی صدر ہرزوگ کو کمزور اور غیر مؤثر شخص قرار دیا اور کہا […]

میری باتیں ہیں یاد رکھنے کی

سید سلمان گیلانی ٹی وی چینلز کی اسکرین پر مزاحیہ اشعار سناتے نظر آیا کرتے تھے لیکن دینی حلقوں میں اُنکی پہچان ایک نعت گو شاعر کی تھی۔ وہ جب اپنی نعت شاعرانہ ترنم سے پڑھا کرتے تو جناب مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے پرستار داد کیساتھ ساتھ نقد انعام بھی دیا کرتے اور پھر […]

حاکمیت، تاریخ اور نجات: جدید سیاست کے مذہبی نقوش

میں قارئین کے ساتھ ایک اہم کتاب کا خلاصہ پیش کرتا ہوں تو سب سے پہلے ایک سادہ مشاہدے سے آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ تاریخ میں بعض خیالات ایسے سامنے آئے ہیں جو ہمارے ذہنی سکون کو ہلا دیتے ہیں اور ہمیں وہ چیزیں دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں جنہیں ہم طویل عرصے […]

سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا میرے کیریئر کے یادگار لمحات ہیں۔ ان کا کہنا ہے […]

پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالرکے مساوی نیا قرض لےگا: حکام وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 50 کروڑ ڈالرکے مساوی نیا قرض لےگا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ قرض کا بنیادی مقصد سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات کرناہے، وفاقی حکومت کا سالانہ پنشن بل 1055 ارب روپے تک پہنچ گیا، نئےقرض کا […]

حکومتِ پنجاب کے سرکاری طیارے سے متعلق من گھڑت کہانیاں پھیلائی جا رہی ہیں: مریم اورنگزیب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتِ پنجاب کے سرکاری طیارے سے متعلق من گھڑت کہانیاں پھیلائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتِ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ مہم کے خلاف عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ مہم میں شامل ہر […]