گواہی دیتے دریا

ایک قدیم حکایت ہے کہ ایک بستی کے کنارے بہنے والے دریا نے اپنے کناروں سے کہا: "میں ہر برس ایک ہی راستے سے گزرتا ہوں، مگر تم ہر برس میری راہ میں نئی دیواریں کھڑی کر دیتے ہو، پھر جب میں اپنی گزرگاہ واپس مانگتا ہوں تو مجھے آفت کا نام دے دیتے ہو۔” […]

قومی خزانے کو نقصان؟ پارلیمنٹ ہاؤس میں مبینہ بے ضابطگیاں

اسلام آباد (نعیم سندھو) پارلیمنٹ ہاؤس کے سول ونگ میں ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز کے حوالے سے مبینہ مالی بے ضابطگیوں، ٹینڈر عمل میں ردوبدل اور قومی خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان پہنچانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بعض افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری مفادات کے بجائے […]

اس شاہراہ پر چلنا دنیا کے لیے کیوں ضروری ہے؟

کسی بھی قوم کی حقیقی خودمختاری اور آزادی مکمل طور پر ترقی پر منحصر ہے ، جس کے نتیجے میں تمام شہریوں کے لئے ایک مہذب اور پائیدار معیار زندگی فراہم ہوتا ہے۔حقیقی نمائندہ حکومتوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عوام کے بہترین مفادات کا احترام کریں اور ان پر غور کریں۔ […]

موت ایک اٹل حقیقت ہے

موت ایک اٹل حقیقت ہے. یہ وہ جملہ ہے جو ہم اپنی زندگی میں بے شمار مرتبہ سنتے بھی ہیں اور دوسروں کو کہتے بھی ہیں، مگر شاید اس پر سب سے کم غور کرتے ہیں۔ اس دنیا میں ہر نظریے، ہر مذہب اور ہر فکر سے تعلق رکھنے والا انسان، حتیٰ کہ خدا کے […]

نظامِ زندگی کے بگاڑ کی اصل وجہ

چند دن پہلے ہمارے گھر کی پانی کی مشین خراب ہوگئی۔ مستری نے تو اسے ٹھیک کیا، لیکن اگلی صبح وہ پھر بھی نہ چلی۔ الیکٹریشن کو بلایا تو پتہ چلا کہ رات کو کسی نے مشین کا فیز نکال کر تاروں کو غلط جگہوں پر جوڑ دیا تھا۔ اس نے اصل ترتیب بحال کی […]

ہر گھر سے جینزی نکلے گا

پڑوسی ملک میں نوجوان سڑکوں پر کیا نکلے کہ اب ہمارے ملک میں بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کے چارمینار بہادرآباد میں نوجوان احتجاج کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں قتل ہو جانے والے میر رضا کے قاتلوں کو سزا دی جائے۔خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ پڑوسیوں […]

وہ عورت جو کہیں دکھائی نہیں دیتی

طاہرہ کاظمی ایک ماہر گائناکالوجسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی لکھاری بھی ہیں۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرتی ہے، ان کی تحریریں پڑھتی ہے، ان پر تبصرے کرتی ہے اور بعض خواتین تو اپنی زندگی کے فیصلوں اور تجربات کو بھی ان کی تحریروں سے جوڑتی ہیں۔ میں نے […]

کراچی: ڈیڑھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے قیوم آباد ڈی ایریا کے قریب بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈیڑھ سال کی بچی کو گھر سے باہر گھمانے کی غرض سے لے گیا تھا، ملزم بچی کو جب واپس لایا تو بچی کی حالت نہایت […]

روس کا کیف پر حملہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر کیے گئے تازہ حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ کیف کے میئر کے مطابق متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ تباہ ہونے والے گودام کے ملبے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ دوسری جانب […]

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔ امریکا نے اپنے 2025ء کے ویزا بانڈ پائلٹ پروگرام کو مستقل کر دیا۔ پروگرام میں شامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں، افغانستان، ایران، بھارت بھی شامل نہیں۔ بین الاقوامی آن لائن جریدے کے مطابق بنگلادیش، […]