گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے […]

ایران کو تباہ کن ضرب لگانے سے قبل آخری موقع دینا چاہتے ہیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاملہ جلد کسی ایک طرف ہوجائے گا۔ یہ کوئی پیچیدہ چیز نہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلنا پہلا مرحلہ ہے، […]

ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، محسن رضاعی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبی خامنہ ای کے سینئر مشیر میجر جنرل محسن رضاعی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے رستہ کی اجازت نہیں دے گا۔ ایران اپنے موقف پر قائم ہے کہ ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی۔ ایک انٹرویو میں محسن رضاعی نے کہا […]

خلا سے مکمل چاند کا حیرت انگیز منظر

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود ناسا کے ایک خلا باز نے اس نظارے کی تصویر کو شیئر کیا ہے۔ یہ تصویر 29 جولائی کو جاری کی گئی تھی جب جولائی کا مکمل چاند آسمان پر طلوع ہوا تھا۔ اسے ناسا کے خلا باز انیل مینن نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اس […]

اسٹار رونالڈو کی زندگی کا بڑا فیصلہ، مداح حیران

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن میں بندھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ جزیرہ ہے جہاں رونالڈو پیدا ہوئے اور […]

بھارت: 52 سال بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش

بھارت میں ایک خاندان کے ہاں 52 سال بعد پہلی بچی کی پیدائش نے گھر بھر میں خوشیوں کا سماں پیدا کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا، […]

لاہور: ذہنی معذور لڑکی سے پولیس اہلکار کی زیادتی

لاہور کے علاقے غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی کو پولیس اہلکار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ زیادتی میں ملوث تھانیدار عمران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

میانوالی: کھیل کھیل میں زندگی ختم

میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا دروازہ لاک ہوگیا جس کے بعد بچوں کا دم گھٹ گیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ بچوں کی […]

راجن پور ؛ بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اسے سچ ثابت کر دکھایا راجن پور میں ایک بکری کی فروخت نے جہاں چھوٹی سی بکری انمول قیمت پر فروخت کر دی گئی۔ راجن میں 15 کلو کی ایک بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔ مالک کا کہنا ہے کہ شیری نسل کی […]

سود خوروں کے خلاف بڑا فیصلہ

لاہور میں سود خوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس نے کمر کس لی۔ دھمکیوں، بلیک میلنگ اور ہراسانی میں ملوث سود خوروں کے خلاف بلاامتیاز مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری ہو گئے۔ لاہور پولیس نے غریب اور نادار شہریوں کی مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ […]