میانوالی کی دہلیز پر ترقی کی دستک
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عمران خان کے آبائی ضلع میانوالی کا دورہ، عوامی امیدوں اور محرومیوں کے ازالے کی نئی نوید یا محض سیاسی علامت؟ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا آبائی ضلع میانوالی سیاست کی اس مٹی کا نام ہے جس نے ہمیشہ ملک کو قیادت اور ہمت دی، مگر خود […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا
لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کے مطابق مون سون کے 11 ویں اسپیل کے تحت 16 سے 19 ستمبر تک دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان […]
سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کو ملک میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایات جاری […]
مسلمز آف امریکہ اور نسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ؛ پاکستان کے مستحق طلباء کے لیے وظائف کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی – 13 ستمبر 2025 ؛ پاکستان کے کم مراعات یافتہ طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش کے تحت مسلمز آف امریکہ اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے درمیان آج واشنگٹن ڈی سی میں مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کے […]
لسبیلہ یونیورسٹی اور GML چین کا سمندری و ماحولیاتی سائنسز میں تحقیقی تعاون پر اتفاق
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل پاکستان کے ایک وفد نے سمندری اور ماحولیاتی سائنسز میں مستقبل میں تحقیقی تعاون کے مواقع تلاش کرنے کے لیے سدرن میرین سائنس اینڈ انجینئرنگ گوانگ ڈونگ لیبارٹری (GML)، گوانگ زو، چین کا دورہ کیا۔ ادارے کے سربراہان نے سائنسی تحقیق، علمی تبادلے اور استعداد کار […]
نوجوان نہ صرف قائد اعظم بلکہ بانیان پاکستان کے مشن کو زندہ رکھیں: میاں محمد جاوید
اسلام آباد میں قائد اعظمؒ کی دیانت، انکے کردار کی عظمت اور قیادت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔نوجوانوں کو چاہئیے کہ وہ نہ صرف قائد اعظمؒ بلکہ بانیان تحریک کے مشن کو زندہ رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار نظریہ پاکستان کونسل ٹرسٹ کے چیئرمین میاں محمد جاوید نے فیصل مسجد میں بانیٔ پاکستان قائد […]
مارک ٹوین کی تنبیہ اور ہمارا تعلیمی زوال
علم اور تعلیم کے فرق کو سمجھنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔ اس بنیادی نکتہ کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج کے زمانے میں اکثر افراد محض سند یافتہ ہونے کو علم یافتہ ہونے پر محمول کرنے لگے ہیں۔ جو علم دراصل انسان کو اپنی ذات […]
مصنوعی ذہانت: انسانیت کا سب سے بڑا مددگار وسیلہ یا اس کے وجود کے لیے بہت بڑا خطرہ؟
اس وقت بہت سارے لوگوں کی طرح میرا بھی دماغ مصنوعی ذہانت میں موجود جدت، قدرت، سرعت اور صنعت کے اندر پوشیدہ و ظاہر کمالات پر حیرت میں ڈوبا ہوا ہے اور میں اس عجوبے میں چھپے امکانات اور خطرات کا اپنے طور پر ادراک میں لگا ہوں اور سوچتا ہوں کہ اس ایجاد کے […]
دل والو کا دلدار
کہتے ہیں کہ کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو پہلی ملاقات میں ہی دل پر اپنا نقش چھوڑ جاتی ہیں۔ میری ملاقات بھی کچھ ایسی ہی تھی جب میں نے نشتر ہال کے دروازے میں قدم رکھا۔ سامنے ایک شخص کھڑا تھا جس کا نمبر میں نے اپنے موبائل میں “Shahab PLF” کے نام سے […]
لسبیلہ یونیورسٹی اور شان ڈونگ یونیورسٹی، ویہائی کے مابین تحقیقی تعاون پر اتفاق
اوتھل: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) اوتھل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں شان ڈونگ یونیورسٹی (SDU) ویہائی، چین کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سمندری اور ماحولیاتی علوم کے شعبوں میں طویل مدتی تحقیقی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ قیادت اور وفود کی نمائندگی میٹنگ میں […]