لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا
لندن میں اجتماعی زیادتی کا شکار بھارتی نژاد سکھ خاتون کو نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے اولڈ بری میں ایک نوجوان سکھ خاتون کو دو لڑکوں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور تعصبانہ کلمات کہتے ہوئے واپس اپنے ملک جانے کا […]
گھر کی قید اور باہر کی مشقت: عورت اور مرد کا الگ الگ فرار
بہت دنوں بعد آج چہل قدمی کا موقع ملا میں اپنے گھر کے قریبی پارک میں کبھی کبھار چہل قدمی کے لئے جاتی ہوں جس سے بہت سکون ملتا ہے، درختوں کے گھنے سائے، ہوا کے ہلکے ہلکے جھونکے ،پرندوں کی چہچہاہٹ اور پیارے پیارے ننھے ننھے بچوں کی شراتیں ماحول کو اور بھی خوشگوار […]
استاد
میرے سامنے میرے اساتذہ ہمیشہ رول ماڈل رہے۔ ان کے وقار، کردار اور اخلاص کو دیکھ کر میرا دل کرتا تھا کہ میں بھی ایسا ہی استاد بنوں، لیکن جب ان ہی اساتذہ کی محرومیوں، ان کی مجبوریوں، اور سماج کی طرف سے ان کی مسلسل ناقدری کا مشاہدہ کیا تو یہ مثالیت لمحہ بہ […]
زریاب خان: درد کے نرغے میں روشن امید
یقین، قربانی اور حوصلے کی ایسی داستان شاید ہی کبھی لکھی گئی ہو جس میں درد اتنا گہرا ہو اور امید اتنی روشن۔ یہ تصویر، یہ وقار، اور یہ ہاتھوں میں بلند وکٹری کا نشان یہ کوئی عام بچہ نہیں بلکہ زریاب خان ہے، پشتو ادب کے معروف شاعر، بلند پایہ ڈرامہ نگار اور بے […]
خوشی کا راز: موجود کے "خانے” پر نظر مرکوز ہو
دنیا میں سب سے زیادہ خوشی کا احساس موجودگی کا ہے جبکہ بالکل الٹ طور پر تکلیف دہ احساس محرومی کا ہوتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں موجودگی کی سطح صرف زمین نہیں بلکہ انسان کا ذہن بھی ہے۔ اندھے کو زمین پر بھی کچھ نظر نہیں آتا جبکہ دانا و بینا کو آسمانوں میں بھی […]
سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کا نیا بحران اور این جی اوز کے رجسٹریشن مسائل
پاکستان اس وقت ایک بار پھر قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے۔ حالیہ سیلاب نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، خاص کر جنوبی پنجاب جہاں ہزاروں دیہات زیر آب آ چکے ہیں اورکئی ملین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد میں بزرگ خواتین، معصوم بچے، اور مریض شامل ہیں، […]
بیوی کے نان و نفقہ کا حق نکاح کےساتھ شروع ہوتاہے، ازدواجی تعلقات یا رخصتی سےمشروط نہیں: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بیوی کاحق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سےمشروط نہیں اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے بیوی کے نان نفقہ سے متعلق کیس […]
عمران خان کیخلاف ہرجانے کا کیس: وزیراعظم کی جج سے جلد جرح مکمل کرنے کی استدعا
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس میں جلد جرح مکمل کرنے کی استدعا کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے پر سماعت سیشن کورٹ لاہور میں ہوئی۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے پوچھا کیا […]
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025؛ عالمی طاقت کے توازن میں پاکستان کا متوازن اور باوقار کردار
بین الاقوامی سیاست کی بدلتی بساط میں خطے کے بڑے کھلاڑی اکثر کسی ایسے پلیٹ فارم کی تلاش میں رہتے ہیں جہاں وہ یکساں بنیادوں پر مکالمہ کر سکیں اور اپنے سیاسی، معاشی اور سکیورٹی مفادات کو آگے بڑھا سکیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اسی تناظر میں سامنے آنے والی ایک اہم تنظیم ہے، جس […]
دو کانوں والے انصاف کے دعویدار
انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو کان دیے ہیں۔ ان کا اصل مقصد صرف سننا نہیں بلکہ دونوں طرف کی بات کو یکساں سن کر انصاف کے قریب ہونا ہے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں المیہ یہ ہے کہ ہم اکثر ایک ہی طرف کی بات سن کر فیصلہ صادر کر دیتے ہیں۔ یوں انصاف تو […]