پروفیسرز ہاسٹل چلاس سے پروفیسرز کی بے دخلی، تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی

ضلع دیامر میں تعلیمی ایمرجنسی کے حکومتی دعوے ایک بار پھر مشکوک ہوگئے جب گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چلاس کے پروفیسرز کو سرکاری کالونی میں واقع پروفیسرز میس سے مبینہ طور پر زبردستی بے دخل کر دیا گیا۔ سامان باہر پھینک دیا گیا، پولیس، مجسٹریٹ و ضلعی انتظامیہ کی بھاری نفری نے سامان […]

خواتین کی قیادت: مثبت تبدیلی کا ذریعہ

کون کہتا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے؟ بخدا یہ ممکن ہے کہ ایک خاتون اپنے کردار، خیالات اور طرزِ عمل سے دیگر خواتین میں امید، حوصلہ اور شعور کی شمع روشن کرے۔ قیادت کے لیے مرد ہونا ضروری شرط نہیں سوچ، وژن، اور دوسروں کی بہتری کا جذبہ ہی اصل پہچان ہے۔ جب ایک […]

ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ: ایک نابغہ روزگار شخصیت

ڈاکٹر اسرار احمد ایک عظیم خادم قرآن، منفرد منصف، ممتاز دانشور، اعلی درجے کا مستقبل بین، داعی تحریک خلافت، بانی تنظیم اسلامی پاکستان، صدر موسس انجمن خدام القرآن لاہور، سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، سابق رہنما جماعت اسلامی پاکستان، بے بدل مبلغ، بالغ نظر مفسر، دانا فلسفی اسلام تھے۔ وہ مجدد عصر مولانا […]

برازیل کے سابق صدربولسونارو مجرم قرار ، عدالت نے 27 سال قید کی سزا سنادی

برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ سنادیا جبکہ ایک جج نے انہیں تمام الزامات سے بری کرنے کے […]

اسرائیل نے حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب

قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ پر اسرائیلی حملہ سفارتکاری کی توہین اور امن کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیدیا۔ قطری وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کے دوران اسرائیلی حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل […]

سندھ میں سیلابی ریلے کی آمد،کشمور سے نقل مکانی جاری، دادو کے مکینوں کا علاقہ خالی کرنے سے انکار

پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس کے پیش نظر کچے کے علاقوں سے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ کشمور کے کچے کے علاقے سے رہائشیوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے جبکہ دادو کےکچے کے مکینوں نے علاقہ خالی […]

معصوم چاہت فتح علی خان اور درندے لوگ

کل ایک ویڈیو نظر سے گزری جس نے افسوس اور دکھ میں ڈال دیا۔ اس ویڈیو میں گلوکار چاہت فتح علی خان کے سر پر ایک انڈا پھوڑا گیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ منظر کسی مذاق کا حصہ تھا یا ایک مسکین انسان کی تذلیل؟ یہ کس قسم کے جذبات کا اظہار تھا اور […]

پروفیسر ہاسٹل سے جبری بے دخلی کے خلاف گلگت بلتستان بھر کے کالجز میں اساتذہ کا احتجاج

صدر پروفیسر ایسوسی ایشن و آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (AGEGA) گلگت بلتستان، پروفیسر فضل کریم نے کہا ہے کہ ڈگری کالج چیلاس پروفیسر ہاسٹل سے پروفیسر صاحبان کی زبردستی بے دخلی کے خلاف آج سے گلگت بلتستان کے تمام کالجز میں احتجاج کا آغاز ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج پورے گلگت […]

کندھے کا سہارا

مجھے اشفاق احمد کی یہ بات دل کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے کہ پاکستان کے ہر نوجوان کو ایک کندھے کی ضرورت ہے جس پہ وہ سر رکھ کے اپنا دکھ بیان کرسکے میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہتی ہوں کوئی اپنا دکھ سنانے آ جائے کوئی اپنے آنسو آپ […]

خطرناک رویے

گزشتہ ڈھائی سالوں میں پاکستان کی سیاسی فضا ایک نئے اور اندوہناک تجربے سے گزری ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں ایف آئی آرز درج ہوئیں—کبھی کسی سیاسی رہنما کے خلاف، کبھی اس کے اہل خانہ پر، کبھی کارکنان پر، اور کبھی ان عام شہریوں پر جنہوں نے محض ایک سیاسی جماعت کے حمایت یافتہ آزسد […]