موبائل گیا مگر اصل خزانہ بچ گیا
چند دن پہلے ایک واقعہ یوں پیش آیا کہ میں حسبِ عادت اپنی سوچوں میں گم کسی ضروری کام کے لیے شاہراہ پر جا رہا تھا۔ اچانک ہوا کا ایک جھونکا نہیں بلکہ دو نوجوان فلمی ہیرو کی مانند میرے قریب سے یوں لپکے جیسے کسی ایکشن مووی کا سین چل رہا ہو۔ پلک جھپکنے […]
سستی شہرت، اخلاقی زوال اور معاشرتی المیہ
پختون معاشرہ اپنی روایتی، دینی اور خاندانی اقدار کے حوالے سے ہمیشہ سے ایک منفرد شناخت رکھتا آیا ہے۔ یہاں عزت، غیرت، شرم و حیا، اور خاندان کا تقدس صرف الفاظ نہیں بلکہ زندہ اقدار ہیں، جن پر نہ صرف انفرادی زندگی بلکہ اجتماعی نظام بھی استوار ہے۔ ایسے معاشرے میں جہاں عورت کو ماں، […]
یورپ کا ایک خدا پرست فلسفی سورن کیرکگارڈ
(Soren Kierkegaard): ایمان اور اطمینان کے تناظر میں آپ کا مطالعہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ مغربی فلسفیوں میں اپنے ایمان و یقین، احساس و ادراک، رقت و نرمی، اخلاق و کردار، اضطراب و بے چینی جبکہ فلسفے میں مذہبی فکر (مذہبی وجودیت کی بانی ہونے) کی وجہ سے ڈنمارک کے سورن کیرکگارڈ (پیدائش […]
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خطے میں اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی ولی عہد نے مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ قطر کی جانب سے کیے جانے والے ہر اقدام میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس […]
یمن پر اسرائیل کے حملے میں شہید افراد کی تعداد 35 ہوگئی، 130 زخمی
یمن پراسرائیل فوج کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 130 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف گورنریٹ میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد شہید اور130 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے قطر کے […]
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،کشتی میں 19 افراد سوار تھے، 18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ کشتی اوباڑو جنوبی قائد ملت اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، حادثےکا شکار ہونے والی کشتی نے سیلاب متاثرین کو موضع دراب پور […]
روسو کا فلسفہ انقلابِ آج کی تحریکیں
دنیا کی تاریخ میں چند ایسے مفکرین گزرے ہیں جن کے افکار نے صدیوں کے بوسیدہ ڈھانچوں کو لرزا دیا۔ انہیں میں ایک نام ژاں ژاک روسو (Jean-Jacques Rousseau) کا ہے جس نے اٹھارہویں صدی میں اپنے فلسفے اور تحریروں سے یورپ کے جاگیردارانہ اور شاہی نظام کو چیلنج کیا۔ اس کی شہرہ آفاق کتاب […]
حافظ محمد ظہور الحق ظہور کا نعتیہ کلام
جب تک جہاں میں شمس و قمر کا نظام ھو محبوب کبریا پہ درود و سلام ھو جس دل میں بس گئی ھو محبت رسول کی کیسے نہ اس پہ آتش دوزخ حرام ھو یارب وہ دن دکھا کہ تری بارگاہ سے ھو کر ، در رسول پہ حاضر غلام ھو کیا پوچھتے ھو اس […]
چلاسیت
"چلاسیت”دراصل ایک کیفیت کا نام ہے، کسی جغرافیائی حدبندی یا محض ایک چھوٹے شہر کا نام نہیں۔ ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ تھلیچی سے لے کر تھور تک، بشمول گوہرآباد، گیس، رائیکوٹ، تھک نیاٹ، ہڈر اور کھنر تک پھیلا ہوا خطہ تحصیل چلاس کہلاتا ہے۔ سب ہی چلاسی کہلوائیں گے اور تمام قبائل کے […]
نکاح: دو روحوں کی ہم آہنگی، زندگی کا خوبصورت ترین اور مقدس ترین رشتہ
نکاح صرف ایک سماجی بندھن، رسمی تقریب یا قانونی معاہدہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ دو دلوں کے درمیان ایسا روحانی اور جذباتی رشتہ ہے جو الفاظ سے نہیں، احساسات سے بنتا ہے۔ اس میں ضابطوں سے زیادہ دل کی گواہی، اور رسموں سے زیادہ باہمی اعتماد اور محبت شامل ہوتی ہے۔ جب دو انسان اس […]