پی ایف یو سی (اسلام آباد) چیپٹر کہ تنظیم نو مکمل، عمر عبد الرحمن جنجوعہ صدر منتخب

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز کی مرکزی باڈی کے بعد تمام صوبائی و وفاقی باڈیز مکمل ہو چکی ہیں۔ پ ر (اسلام آباد) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز (پی ایف یو سی) کی مرکزی باڈی کی تنظیم نو کے بعد پی ایف یو سی اسلام چیپٹر کی کابینہ بھی […]

تعلیم نوکری نہیں، زندگی کی بنیاد

ہم نے تعلیم کو محض نوکری حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیا ہے، حالانکہ تعلیم دراصل زندگی کی بنیاد ہے۔ تعلیم انسان کو صرف ڈگری نہیں دیتی بلکہ عقل و شعور، فکر و تحقیق اور عملی زندگی کی صحیح رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی اکرم […]

آرٹ کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟

میں جنید انور ہوں، پشاور کا رہائشی، اور پچھلے تین سالوں سے آرٹ کی دنیا میں سانس لیتا ہوں۔ آرٹ ہم زیادہ تر فن پارہ جیسے کہ کوئی پینٹنگ، سکیچ یا پوسٹر کو سمجھتے ہیں، جبکہ آرٹ کچھ بھی ہو سکتا ہے – تبصروں سے لے کر شاعری تک، موسیقی سے لے کر سر تک، […]

در حقیقت

در حقیقت، انسان سچ کا متلاشی نہیں رہا وہ صرف اپنی رائے کا محافظ بن چکا ہے۔ ہم سچ اس لیے نہیں مانتے کہ وہ سچ ہے، بلکہ اس لیے مانتے ہیں کہ وہ ہمارا ہے۔ جو بات ہمارے زاویۂ نظر سے میل نہ کھائے، وہ فوراً غلط، گمراہ کن، یا خطرناک قرار دے دی […]

فاطمہ بھٹو: سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی ادب شناس بیٹی فاطمہ بھٹو نے نئے سال میںThe Hour of the Wolf (اصطلاحاتی معانیٰ: سحرسے پہلے کی وحشت ناک گھڑی)نامی ایک یادداشت لکھی ہے جس میں انہوں نے اپنی پالتو پلّی’’ کو کو‘‘ اور خود اپنی زندگی کو […]

ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو بُرے نتائج ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مذاکرات کے نتیجے میں ڈیل کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ […]

ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی، ایرانی قوم نے امریکی و اسرائیلی سازش ناکام بنادی: خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیدیا، ساتھ ہی واضح کردیا کہ اس سازش کو ایرانی قوم نے ناکام بنادیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ یہ کہنا محض الزام نہیں کہ یہ منصوبہ بندی […]

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نےنیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں […]

بلوچستان کی سیکورٹی فائل

بلوچستان میں ایک اور حملہ ہو گیا۔ چند لاشیں، چند بیانات، چند مذمتی ٹویٹس اور پھر ایک طویل خاموشی۔ یہ خاموشی سب سے زیادہ خوفناک ہوتی ہے کیونکہ یہ اس سوال کو جنم دیتی ہے کہ ہم اس خون کو معمول کیوں سمجھنے لگے ہیں۔ کیا یہ محض ایک اور خبر ہے یا یہ اس […]

شبِ برات: محاسبے کی رات

انسان کی زندگی میں کچھ راتیں ایسی آتی ہیں جو محض وقت کا ایک گزر جانے والا حصہ نہیں ہوتیں بلکہ پورے وجود کو مخاطب کرتی ہیں۔ یہ راتیں انسان کو اس کے باطن سے آشنا کرتی ہیں، اس کے ضمیر کو جھنجھوڑتی ہیں اور اسے یاد دلاتی ہیں کہ زندگی محض سانس لینے کا […]