پاکستانی قیادت کی دانشمندی سے تیسری عالمی جنگ رک گئی؛ شکیلہ لقمان
اسلام آباد ؛ پاکستانی قیادت کی دانشمندی سے تیسری عالمی جنگ رک گئی، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان چوہدری نے اپنے بیان میں کیا. شکیلہ لقمان نے کہا کہ امریکہ اور ایران کو ایک ٹیبل پر بٹھانا پاکستان کا عظیم کارنامہ ہے جس کے لئے […]
سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا
سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد سلسلہ شروع ہو گا، اس سے قبل معمول کےمطابق خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کے کام جاری ہیں۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے بھی پری حج فلائٹ شیڈول مرتب کرلیا گیا ہے۔ پری حج فلائٹ شیڈول میں شامل 4 ایئر لائنز کی […]
امریکہ ایران مذاکرات: متوقع نتائج
عالمی سفارت کاری کے پیچیدہ اور تہہ در تہہ منظرنامے میں بعض لمحات ایسے ابھرتے ہیں جو محض عارضی پیش رفت نہیں ہوتے بلکہ مستقبل کے جغرافیائی و سیاسی رخ کو متعین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ اعلیٰ سطحی براہِ راست مذاکرات بھی ایک ایسا ہی […]
ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
سنگاپور: ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت 9 فیصد بڑھ گئی۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل […]
ایران سے جنگ بندی برقرار ہے، ناکہ بندی کر رہےہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکےگا: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ بندی برقرار ہے،ناکہ بندی کررہےہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکےگا۔ امریکی صدر نے ٹرمپ نے میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بھی نہیں بناسکتا، ایرا ن اس وقت بہت بری صورتحال میں ہے، ایران کی فوج تباہ […]
اسلام آباد مذاکرات اور بھارت
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مابین 21 گھنٹے طویل مذاکرات کا فی الحال کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ بھارتی میڈیا مذاکرات کا نتیجہ نہ نکلنے پر خوشی کے شادیانے بجا رہا ہے لیکن کچھ بھارتی صحافی ایسے بھی ہیں جو پاکستان کو ان مذاکرات کی میزبانی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ میرے سامنے دو […]
بدلتا عالمی منظرنامہ، آئی ایس پی آر کا کردار
موجودہ دور میں بدلتی ہوئی عالمی سیاست، جسے عالمی نظام کی نئی تشکیل یا Evolving Global Order کہا جا رہا ہے، ایک ناقابلِ تردید حقیقت بن چکی ہے۔ دنیا اب ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے جہاں طاقت کا توازن مسلسل تبدیل ہو رہا ہے اور وہی ممالک نمایاں ہو رہے ہیں جو […]
کیا دنیا چلانے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے ؟
دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ ہم نے چند ہی دہائیوں میں اتنا کچھ دیکھ لیا ہے جو پچھلی ہزار نسلوں نے مل کر بھی نہ دیکھا ہوگا۔ اور آج ہم نے چند ہی سالوں میں مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو بھی پالیا۔ مگر ایک چیز جو بہت ہی سست روی سے بدلتی […]
رشین زبان سیکھنا
دوپہر کو ہم کمرے میں بیٹھے تھے کہ میر حُسین کا بُلاوا آیا، آفس بلایا تھا، اگلے سوموار سے سمسٹر شروع ہونے کی نوید سنائی، چونکہ ہم کو رشین زبان نہ آتی تھی لہذا پہلے ایک سمسٹر رشین زبان کا کورس بھی ساتھ لازمی قرار پایا، آدھے سال کی فیس ادا کرکے نیا ویزہ لگوانے […]
عالمی سفارت کاری کا نیا محور اور پاک-امریکہ-ایران سہ فریقی مذاکرات
حالیہ عالمی سیاسی منظر نامے میں پاکستان کا دارالحکومت، اسلام آباد، محض ایک شہر نہیں بلکہ ایک عالمی سفارتی مرکزبن کر ابھرا ہے۔ پاکستان کی غیر جانبداری اور ایران و امریکہ دونوں کے ساتھ اس کے منفرد تعلقات نے اسلام آباد کو اس وقت دنیا کا سب سے معتبر "امن مرکز” بنا دیا ہے اس […]