برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ گزینوں کے بعد ویزے کی مقررہ مدت سے زائد قیام کرنے والے طلبہ کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے غیر ملکی طلبہ کو خبردار کیا ہےکہ ویزہ کی مدت ختم ہونےکے بعد قیام کی صورت میں انہیں ملک سے نکال دیا جائےگا۔ رپورٹ میں […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت رکنے کا نام نہیں لے رہی،تازہ حملوں کے نتیجے میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 105 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ان شہدا میں 32 افراد وہ […]
روس اور چین کے بڑھتے تعلقات پر کسی قسم کی تشویش نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین اور روس کے بڑھتے تعلقات پر رد عمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے کامیاب اجلاس کے بعد کہا کہ روس اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات اُن کے لیے کسی قسم کی تشویش […]
دریائے چناب کا سیلابی ریلا ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچ گیا، درجنوں بستیاں زیرِ آب
دریائے چناب کا سیلابی ریلا ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچ گیا، پانی کے بڑھتے ہوئے مسلسل بہاؤ کے باعث مزید درجنوں بستیاں زیر آب آگئیں۔ سیلابی ریلے کے ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچنے کے بعد ملتان شہر کے بچاؤ کےلیے قائم اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح میں 3 سے 4 فٹ […]
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا، 13 افراد جاں بحق
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال ڈاکٹر ہادی کاکڑ کا کہنا تھاکہ سریاب روڈ د ھماکے میں 13 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے۔ […]
نوے ژوند اسلام آباد کی پنجاب میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور موسمیاتی تبدیلی پر تشویش
"نوے ژوند ادبی، ثقافتی او فلاحي تنظیم اسلام آباد” کی کابینہ پنجاب میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ تمام خاندانوں، کسانوں اور کاروباری حضرات کے ساتھ دلی ہمدردی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔ یہ قدرتی آفت نہ صرف گھروں اور انفراسٹرکچر کی تباہی کا باعث بنی ہے بلکہ کھڑی فصلوں کو بھی […]
نوے ژوند تنظیم اسلام آباد کا افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ افراد سے اظہارِ ہمدردی
یکم ستمبر 2025 اتوار اور پیر کی درمیانی رات افغانستان ایک عظیم سانحے سے دوچار ہوا۔ صوبہ ننگرہار اور کنڑ میں آنے والے خوفناک زلزلے نے ہزاروں زندگیاں اجاڑ دیں۔ ریکٹر اسکیل پر 6 شدت کے اس زلزلے نے درجنوں دیہات زمین بوس کر دیے، جبکہ درجنوں آفٹر شاکس نے مزید خوف و ہراس کو […]
نند کی پناہ گاہ: والدین کا گھر یا بھابھی کی نظر؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اگر آپ کی بہن جو کل تک اپنے سسرال کی رونق تھی آج طلاق یافتہ یا بیوہ ہو کر واپس آجائے، تو اس کا پہلا قدم کس دہلیز پر پڑے گا؟ کیا وہ ماں باپ کے آنگن میں پناہ لے سکے گی؟ یا کیا یہ آنگن اب […]
ربیع الاول اور مطالعہ سیرت
یہ میرا سالوں سے معمول ہے، ہر سال کی طرح اس ربیع الاول میں بھی میں نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطالعے کا آغاز کیا ہے۔ اس بار خوش قسمتی سے نقوش کا رسول نمبر ہاتھ آ گیا۔ گورنمنٹ ڈگری کالج چلاس کی لائبریری میں اس کے تمام حصے موجود ہیں۔ نقوش […]
شنگھائی تعاون تنظیم: تاریخ، سیاسی و معاشی اہمیت اور چین میں منعقد حالیہ اجلاس کے اہم فیصلے، سرگرمیاں اور اقدامات
شنگھائی تعاون تنظیم بطور ایک اہم تنظیم حالیہ برسوں میں عالمی اور علاقائی سیاست و معیشت میں اپنی بڑھتی ہوئی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ آئیے اس کی اہمیت، افادیت اور مستقبل کے امکانات پر مختصر روشنی ڈالتے ہیں۔ تعارف اور تاریخی پس منظر شنگھائی تعاون تنظیم […]