سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے قومی مالیاتی کمیشن ( این ایف سی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق حالیہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سندھ […]
30 روپےکے تنازع پر 2 بھائیوں کا قتل:2 گرفتار ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کوٹ رادھا کشن میں 30 روپے کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ذرائع مطابق چند روز قبل موضع رتی پنڈی کے 2 بھائیوں 22 سالہ واجد اور 25 سالہ راشدکا ایک ریڑھی والے سے پھل خریدنے کے بعد محض 30 […]
پی سی بی کا بڑا فیصلہ، کرکٹرز کے تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کو کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی دے گا، بچوں کو سال بھر کے لیے اکیڈمیز میں رکھا جائے گا اور اس کے تعلیمی […]
ڈسپلن کا نیا فلسفہ: سزا سے سیکھنے تک
بچوں کو سزا دینا ہمیشہ سے ایک حساس اور نازک موضوع رہا ہے۔ماضی کے اساتذہ کا عمومی انداز یہی تھا کہ ڈنڈا ہی سبق یاد کرانے اور نظم و ضبط قائم رکھنے کا واحد ذریعہ سمجھا جاتا تھا۔ لیکن آج کا دور بدل چکا ہے۔ ہم جس صدی میں جی رہے ہیں وہاں بچے زیادہ […]
"پاکستانی قبائلی لباس: ثقافت کی رگوں میں بسی رونق”
اللہ تعالیٰ نے عورت کو جہاں رحم و کرم اور نزاکت کی پیکر بنایا ہے، وہیں اس کے وجود میں حسن و آرائش کی فطری حس بھی پروان چڑھائی ہے۔ یہ حس اس کی شناخت کا ایک نہایت نرم اور خوبصورت پہلو ہے، جو اسے اپنے ظاہر و باطن دونوں کو سنوارنے کی ترغیب دیتی […]
حمد حسین: کتب بینی کو تحریک بنانے والا شخص
جناب احمد حسین علم اور مطالعے کے اعتبار سے ایک بالکل بنجر دور، رجحان اور مقام پر مشیت ایزدی سے نمودار ایک ایسے فرد ہیں جو محض ایک فرد نہیں بلکہ معاشرے کو کتاب سے جوڑنے کے لیے تن من دھن سے برپا ایک مکمل اور فعال تحریک کا نام ہے۔ آپ جنون کی حد […]
جمہوریت کا گھٹن زدہ کمرہ
پاکستان آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں جمہوری اقدار کے بجائے خوف، گھٹن اور سیاسی انتقام کا راج دکھائی دیتا ہے۔ گرفتاریوں اور ریمانڈ کا ایسا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جسے دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے ملک میں کوئی "لوٹ مار سیل” لگی ہوئی ہو۔ جسے چاہا اٹھا لیا، جیسے چاہا ریمانڈ […]
غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید، اسرائیل کے مسلط کردہ قحط سے اموات کی تعداد 313 ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ کارروائی میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ بدھ کو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں ایک عورت اور ایک بچہ بھی شامل ہیں […]
پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی، فصلیں زیر آب، بستیاں ڈوب گئیں،7 افراد جاں بحق
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی ، دریا سڑکوں پر آگئے، بستیاں ڈوب گئیں ، پنجاب میں سیلاب سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسلسل بارشوں اور کے باعث بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے […]
سیلاب سے تباہ کاریاں، اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے ہنگامی امداد جاری کردی
پاکستان میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر اقوام متحدہ نے ہنگامی امداد جاری کردی۔ اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے 6 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اقوام متحدہ […]